قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ای��ے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
افغانستان کا رات گئے پاکستان پر بزدلانہ حملہ ، پاکستان نے "آپریشن غضب للحق" کا آغاز کردیا ✌️
پاک فوج کی افغانستانی سرزمین پر اسرائیل اور ہندوستان سے لڑائی جاری ،
عزت والا ۔۔ اللہ
بادشاہ۔۔۔ اللہ
قوت والا ۔۔ اللہ
لڑو گے؟ لڑیں گے
مرو گے ؟ مریں گے
بھارت کی جانب داغے گئے فتح میزائل اُن معصوم بچوں کے نام کیے گئے جو
بھارت کی پاکستان پر جارحیت میں شہید ہوئے۔
بجوں کے نام لکھیں ہیں
❤️ پاکستان فوج
سعودی عرب میں ہونے والے مقابلہ قرات کے فائنل راؤنڈ میں پانچ ہزار سعودی ریال اور اچیومنٹ سرٹیفکیٹ کا انعام جینتے والے اکلوتے کم عمر پاکستانی قاری اعظم طارق سے ملیے!
https://t.co/P7KJBfvtH2
پاکستان کو اس وقت جنگل کے قانون کے تحت چلایا جا رہا ہے۔ قانون کی حکمرانی چنداں باقی نہیں رہی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق معزول وزیر اعظم عمران خان کی عرب نیوز چینل ’’العربیہ‘‘ سے خصوصی گفتگو
https://t.co/5iCHCls1Zb