یوکرین سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون لولیا (Lulia) نے مختلف مذاہب کے برسوں طویل مطالعے اور تحقیق کے بعد مکمل اطمینان اور خوشی کے ساتھ دینِ اسلام قبول کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لولیا گزشتہ کئی برسوں سے حق کی تلاش میں مختلف مذاہب کا گہرائی سے مطالعہ کر رہی تھیں، جس کے بعد بالآخر وہ اس نتیجے پر پہنچیں کہ اسلام ہی سچا اور مکمل دین ہے۔ انہوں نے پورے یقین اور قلبی سکون کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا فیصلہ کیا۔
قبولِ اسلام کے بعد لولیا نے امتِ مسلمہ سے خصوصی دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان انہیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں تاکہ اللہ تعالیٰ ان کی گزشتہ کوتاہیوں کو معاف فرمائے، ان کی توبہ قبول کرے، انہیں صراطِ مستقیم پر ثابت قدم رکھے اور ان کے لیے دینِ اسلام کو سیکھنا اور سمجھنا آسان بنا دے۔
سوشل میڈیا پر اُن کی کلمہ شہادت پڑھنے کی ویڈیو بھی کافی وائرل ہورہی ہے، اس خبر کے سامنے آتے ہی دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے لولیا کو دائرہ ا��لام میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کی جا رہی ہے اور ان کی استقامت کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔
#Islam #NewMuslim #Lulia #IslamicNews #khabraindigital
اسلام قبول کرنے والی فرانسیسی خاتون کا جذباتی بیان: کاش میں مسلمان پیدا ہوئی ہوتی!
ایک فرانسیسی خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا:
"کاش میں مسلمان پیدا ہوئی ہوتی، کیونکہ پھر مجھے اتنی دیر تک سچ کی تلاش میں بھٹکنا نہ پڑتا۔"
ان کا یہ بیان
بریکنگ ⚡
⭕بحرین میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر ایران کا حملہ
🔹 فارس نیوز کے نامہ نگار کی تحقیقات کے مطابق، ایران نے امریکی اقدامات کے جواب میں بحرین میں واقع امریکہ کے دو فوجی اڈوں، شیخ عیسیٰ اور الجفیر، کو نشانہ بنایا ہے۔
جنوبی افریقہ میں منعقدہ التوحید جلسہ 2026 کے دوران تین افراد نے مفتی شمائل ندوی حفظہ اللہ کے ہاتھوں کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔ اس موقع پر جلسے میں موجود لوگوں نے اس ایمان افروز منظر کا مشاہدہ کیا۔
⭕ایران کی سپاہ کے جدید میزائل شہر کی رونمائی کر دی گئی۔
🔹 مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل عبداللہی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل موسوی کی موجودگی میں نئے میزائل شہر کی رونمائی کی گئی۔
الجزیرہ نے کلپ نشر کیا ہے دو حماس کمانڈرز یحی سنوار اور محمد ضیف کا جب یہ دو دہشتگرد فون پر تصدیق کر رہے تھے کہ جنگ بندی ہو گئی ہے۔ یہ مئی 2021 کی بات ہے۔ اس وقت بھی ان نا مرادوں نے ایک فضول لا حاصل جنگ شروع کی تھی اور درجنوں غزاویوں کو مروایا تھا۔ نتیجے میں انہیں کئی ملین ڈالر ملے تھے اقوام متحدہ، یورپین یونین، جاپان، کچھ عرب ممالک، اور ایران سے۔ یہ پرانا طریقہ ہے انکا پیسے جمع کرنے کا۔ ساتھ ان کے کُچھ "سرخ سلام" والی سوشلسٹ اور لفٹسٹ تنظیمیں ملی ہوئی ہیں یورپ میں جو سالوں سے غزہ پراپگنڈا کو اپنی سیاست چمکانے کیلئے استعمال کرتی آ رہی ہیں۔ اور اب کُچھ یورپ میں اسلام کے نام پر بنی ��نظیمیں بھی اس بزنس میں شامل ہیں۔ انئسب نے ملکر غزہ کی بیس لاکھ آبادی کا سودا کیا ہے اور آج کی تباہی تک پہنچایا ہے۔ ورنہ غزہ بہت سے عرب اور مسلم ممالک کے شہروں سے زیادہ بہتر تھا ترقیاتی کاموں میں۔
سور کی تاریخ
*ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے
*یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔
اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔
صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے*۔
*کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی و امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔*
*اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ��مہ داری ہوتی ہے۔
اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔*
*اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا،
لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تاکہ پیسے بھی کمائے جا سکیں۔
صابن بنانے میں اس کا تجربہ کامیاب رہا۔*
*شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔*
*چونکہ ان کی مصنوعات کے بڑے خرہدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی،
جس سے ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔
1857 میں اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔
سمندر کی نمی کی وجہ سے اس میں موجود گن پاؤڈر خراب ہوگیا اور گولیاں ضایع ہو گئیں۔*
*اس کے بعد وہ سور کی چربی کی پرت گولیاں پر لگانے لگے۔
گولیوں کو استعمال کرنے سے پہلے دانتوں سے اس چربی کی پرت کو نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ بات پھیل گئی کہ ان گولیوں میں سور کی چربی کا استعمال ہوا ہے
تو فوجیوں نے جن میں زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خور ہندو تھے نے لڑنے سے انکار کردیا ،
جو آخر کار خانہ جنگی کا باعث بنا۔
یورپی باشندوں نے ان *حقائق کو پہچان لیا اور PIG FAT لکھنے کے بجائےانہوں نے FIM لکھنا شروع کر دیا*
P
*1970کے بعد سے یورپ میں رہنے والے تمام لوگ حقیقت کو جانتے ہیں کہ جب ان کمپنیوں سے مسلمان ممالک نے پوچھا کہ یہ کیا ان اشیا کی تیاری میں جانوروں کی چربی استعمال کی گئی ھے اور اگر ھے تو کون سی ہے...؟*
*تو انہیں بتایا گیا کہ ان میں گائے اور بھیڑ کی چربی ہے۔
یہاں پھر ایک اور سوال اٹھایا گیا ، کہ اگر یہ گائے ��ا بھیڑ کی چربی ہے تو پھر بھی یہ مسلمانوں کے لئے حرام ہے
کیونکہ ان جانوروں کو اسلامی حلال طریقے سے ذبح نہیں کیا گیا تھا۔*
*اس طرح ان پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی۔ اب ان کثیر القومی کمپنیوں کو ایک بار پھر کا نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔۔۔!*
*آخر کار انہوں نے کوڈڈ زبان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ، تاکہ صرف ان کے اپنےمحکمہ فوڈ کی ایڈمنسٹریشن کو ہی پتہ چل سکے کہ وہ کیا استعمال کر رہے ہیں
اور عام آدمی اندھیرے میں ہی رہے۔ اس طرح انہوں نے ای کوڈز کا آغاز کیا۔
یوں اجکل یہ E-INGREDIENTS کی شکل میں کثیر القومی کمپنیوں کی مصنوعات پر لیبل کے اوپر لکھی جاتی ہیں*،
*ان مصنوعات میں*
*دانتوں کی پیسٹ،
ببل گم،
چاکلیٹ،
ہر قسم کی سوئٹس ،
بسکٹ،
کارن فلاکس،
ٹافیاں*
*کینڈیڈ فوڈز ملٹی وٹامنز اور بہت سی ادویات شامل ہیں*
*چونکہ یہ سارا سامان تمام مسلمان ممالک میں اندھا دھند استعمال کیا جارہا ہے۔*
*سور کے اجزاء کے استعمال سے ہمارے معاشرے میں بے شرمی، بے رحمی اور جنسی استحصال کے رحجان میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے۔*
*لہذا تمام مسلمانوں اور سور کے گوشت سے اجتناب کرنے والوں سے درخواست ھے
کہ وہ روزانہ استعمال ہونے والے ITEMS کی خریداری کرتے وقت ان کے content کی* *فہرست کو لازمی چیک کرلیا کریں
اور ای کوڈز کی مندرجہ ذیل فہرست کے ساتھ ملائیں۔
اگر نیچے دیئے گئے اجزاء میں سے کوئی بھی پایا جاتا ہو تو پھر اس سے یقینی طور پر بچیں،*
*کیونکہ اس میں سور کی چربی کسی نہ کسی حالت میں شامل ہے۔*
*E100 ، E110 ، E120 ، E140 ، E141 ، E153 ، E210 ، E213 ، E214 ، E216 ، E234 ، E252 ، E270 ، E280 ، E325 ، E326 ، E 327 ، E334 ، E335 ، E336 ، E337 ، E422 ، E41 ، E431 ، E432 ، E433 ، E434 ، E435 ، E436 ، E440 ، E470 ، E471 ، E472 ، E473 ، E474 ، E475 ، E476 ، E477 ، E478 ، E481 ، E482 ، E483 ، E491 ، E492 ، E493 ، E494 ، E549 ، E542 E572 ، E621 ، E631 ، E635 ، E904*
*ڈاکٹر ایم امجد خان*
*میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ*
*👈براہ کرم اس وقت تک شیئر کرتے رہیں جب تک کہ وہ ب��ائنس آف مسملز ورلڈ وائڈ پر نہ آجائیں*۔
*یاد رھے کہ شیئرنگ صدقة جاريه میں گردانی جا سکتی ھے
#آفاق_سومرو