@hinaparvezbutt محترمہ ، یہ بات تو ٹھیک ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ہماری حکومت نے نہ صرف وہ اضافہ عوام کی طرف منتقل کیا ہے بلکہ لیویز ٹیکس بھی بڑھا دیا ہے۔ جب کہ باقی دنیا نے پرافٹ مارجن میں کمی اور ٹیکسس میں چھوٹ دے کر عوام پر بوجھ نہیں ڈالا۔ اس حکومت کا دفاع فضول ہے
@RShahzaddk میں نے دیکھا ہے کہ کچھ لوگ آکسیجن بھی بہت ضائع کرتے ہیں۔ اچھے خاصے ٹھیک ہوتے ہیں لیکن پھر بھی دوڑ کر آکسیجن کو ضائع کرتے ہیں۔ کئی لوگ سارا دن ٹکے کا کام نہیں کرتے لیکن آکسیجن استعمال کرتے ہیں۔ آکسیجن پر ٹیکس ہونا چاہیے
@RebelByThought یہ بات خواجہ صاحب نے تیری بہن کو بتائی ہے۔ بغیرت انسان کب کس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا مینیجر نے خریدے ہیں۔ مرنے کے بعد قبر میں عمران خان نے کام نہیں انا۔ بہتان گناہ کبیرہ ہے
@ShafqatQureshi_ ترجمان ایرانی نیشنل سیکیورٹی اینڈ خارجہ پالیسی کمیشن نے آپ کی بہن کو بتائی ہیں۔ جھوٹ بولتے شرم نہیں اتی۔ اگر تمھاری بات درست ہے بار بار عراقچی صاحب اسلام آباد تمھارے گھر آتے ہیں
@balochbraha ایس ایس جی کمانڈوز نہ تو ایسی گاڑیوں میں گھومتے ہیں اور نہ ہی 4 آ��می کہیں کوئی آپریشن کرنے جاتے ہیں۔ ایس ایس جی کمانڈوز مکمل یونیفارم میں مکمل معلومات اور کنفرم ٹارگٹ پر کم سے کم 8 آدمیوں کی اسالٹ ٹیم اور اس کے سنائپر کور اور آؤٹر کارڈن ہوتا ہے۔
@Mehrzaad_ مکمل ایک ویڈیو شوٹ ہے۔ سکرپٹ کے مطابق ۔ ایس ایس جی والے ایسی گاڑیوں میں سفر نہیں کرتے اور نہ ہی وہ اتنی آسانی سے نشانہ بنتے جبکہ دشمن کئی گز دور سے فائر کر رہا ہو۔