Student | ßorn to be leadership| Proud Pakistani | پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ
تیرا میرا رشتہ کیا لاالہ الا اللہ
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
PakArmy | PakistanZindabad
This is complete and total barbarity!! It is an attempt to pressurize Usman Dar and Omar Dar to leave PTI. Sealing their family home in which Usman Dar does not even have a share, reeks of vindictivenss. Usman Dar's and Omar Dar's old mother and family are sitting on the street at midnight. Fear Allah's wrath!! It will be severe and will be a sight to behold!!! Condemn these actions by the Illegal Caretaker Punjab Government in the strongest words possible. @PTIofficial
Emergency 🚨 SOS
سیالکوٹ میں میرا گھر، فیکٹری، کاروبار مکمل سیل کر دیا گیا ہے، جناح ہاوس سمیت ہر قسم کی پراپرٹی کو سیل کرکے میری بوڑھی والدہ، اہل خانہ اور بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا ہے، میرے گھر کی پردہ دار خواتین اور بچوں کو گھر سے نکال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا ہے، میری بیوہ ماں، اہلیہ اور بہنوں کو زبردستی گھر سے نکال کر میرا اور میرے خاندان کا مکمل کاروبار سیل کر دیا گیا ہے، کم از کم ڈھائی ہزار افراد فیکٹریوں میں کاروبار کرتے ہیں، جن پراپرٹیز کو سیل کیا گیا ہے وہ میرے اکیلے کی ملکیت نہیں ہیں، ظالم ظلم اور بربریت کی اُس سطح تک گِر چکا ہے جو ناقابل بیان ہے، ریاستی مشنری پوری قوت سے میرے خاندان پر ٹوٹ پڑی ہے، ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے سر سے چادر چار دیواری کھینچنے والے اللہ کے انصاف سے ڈریں، آزاد ملک میں ہم سے جینے کا رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، جعلی مقدمات بنا کر انتقامی کاروائی کیلئے اپنی ہی سر زمین پر اشتہاری بنا دیا گیا ہے، محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، میں اللہ کے حضور اپنی والدہ کی مسلسل تضحیک کرنے والوں کا انصاف مانگتا ہوں۔ اعلی عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں اس بربریت کا فوری اور بلا تاخیر نوٹس لیا جائے، میں ہر سطح پر قانون کا سامنا کرنے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ میرے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا؟ قانون اور اداروں کا احترام کرتا ہوں لیکن قانون پر عملدرآمد کون کروائے گا؟ معزز ججز کے حالیہ فیصلے چیخ چیخ کر بتا رہے ��یں کہ انتقامی کاروائی کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
بول کے حوالے سے بہت قیاس آرائیاں ہوئیں ، یقین کیجئے
مجھے بھی صورت حال کے بارے میں کوئی زیادہ آگاہی نہیں تھی لیکن کزشتہ شب ایک نیا واٹس اپ گ��وپ بنا جس میں بیورو چیفس کو شامل کیا گیا ہے اور محترم کیپٹن (ر) جمیل احمد صاحب نے شرکا ء گروپ کو بتایا کہ وہ چینل کی نئی ممکنہ انتظامیہ کے نمائندہ ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ جون جولائی اور اگست کی تنخواہیں اگلے چند دنوں میں بول کی خریداری مکمل ہونے کے بعد نئی انتظامیہ ادا کر دے گی جس سے یہ تو کنفرم ہو گیا کہ بول بک رہا ہے اور اب ایک نئے انداز میں اپنا سفر جاری رکھے گا ۔۔میری نیک تمنائیں اور دعائیں بول کے ساتھ ہیں۔
’’گزر رہی ہیں منزلیں رواں دواں ہیں قافلے۔۔‘‘
بول میں صحافتی سفر میری زندگی کا ایک ناقابل فراموش اور خوبصورت دور تھا ، مالکان نے content پر پورا اختیار دیا ��ور شاید یہ واحد چینل تھا جس میں ایٹوریل سٹاف خبر کو فائنل کرتا تھا۔ورکرز کی انتھک محنت ، یک سوئی اور عوام کی آواز اٹھانے پر چینل نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑے۔۔اس سارے سفر میں مصائب اور مسائل کی ایک طویل داستان ہے۔ سچ گوئی کس قدر مشکل ہے اور حکمرانوں کو ان کا اصلی چہرہ دکھانا کس طرح تباہ کن ہو سکتا ہے کا اندازہ ہوا اور اب یہاں بول کے مالک شعیب شیخ اور ان کی فیملی کی جرات کا ذکر نہ کروں تو سخت ناانصافی ہو گی۔ یہ بات کلیجہ چیر دیتی ہے کہ پاکستان سے محبت کرنے والے اس خاندان کو کس طرح سازشوں کا نشانہ بنایا گیا اور جھوٹے الزامات کی بنیاد پر جیلوں میں پھینک دیا گیا لیکن ان تمام واقعات کا ذکر کسی دوسری نشست میں کروں گا۔
اپنے مستقبل کے حوالے سے یہ عرض کروں گا کہ عملی طور پر اب میرا بول کی نیوز منیجمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جمیل صاحب گزشتہ کئی ہفتوں سے بول کے آفس آرہے ہیں اور پالیسی گائیڈ لائن دے رہے ہیں ۔ جہاں تک پروگرام کی بات ہے تو اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ میں اس وقت تک اپنی سروسز آفر کروں جب تک انتظامیہ 8بجے کی سلاٹ کےلئے کسی اینکر کو چن لے۔
بظاہر اس بات کا امکان بھی بہت کم ہے کہ میں کسی دوسرے چینل میں کام کروں کیونکہ شاید جس طرح پاکستان کے مسائل کو میں دیکھتا ہوں اور اس پر بات کرتا ہوں بہت سے بااختیار لوگوں کو پسند نہیں اب ہم جیسے اہل صفا اور مردود حرم کےلئے سوشل میڈیا ہی باقی رہ گیا ہے۔ جب تک کسی نئے قانون کے پنجے سوشل میڈیا کا گلہ نہیں دباتے اس پر صدائے حق بلند کرتے رہیں گے۔ آپ سے ملاقات بھی رہے گی باتیں بھی کھل کر ہوں گی ، اپنے وطن اور اپنے مستقبل کو سنوارنے کےلئے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر طاقتور مافیا کو للکارتے بھی رہیں گے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
The PCB has launched a promotional campaign leading up to the CWC 2023. One of the videos was uploaded on 14th August 2023. Due to its length, the video was abridged and some important clips were missing. This has been rectified in the complete version of the video ⤵️
جج ہمایوں دلاور کے فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس لاہور سے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے 12 منٹ میں پہنچ گئی، جڑانوالہ میں 4 گرجا گھر اور اقلیتوں کے سینکڑوں گھر جل گئے، 12 گھنٹے بعد تک مقامی اور ضلعی پولیس نہ پہنچ سکی
After long flights and hours of transit before reaching Sri Lanka, I got the shock of my life when I watched PCB’s short clip on the history of Pakistan cricket minus the great Imran Khan… political differences apart but Imran Khan is an icon of world cricket and developed Pakistan into a strong unit in his time and gave us a pathway… PCB should delete the video and apologise.
بشری بی بی کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی ہے اطلاعات کے مطابق عمران خان صاحب کو ایک چھوٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے وہ سیل میں جگہ اتنی تنگ ہے کہ اپنے سامان کا بیگ بی وہاں نہیں رکھا جاسکتا اس سیل میں کھلا واش روم جس میں ایک پانی کی بالٹی ہے وہی نہانے اور وہی بالٹی سے ٹوائلٹ flush کرنے کے لئے ہے۔ ان کے سیل کے قریب کوئی عملہ تک نہیں تاکہ وہ کسی سے بات بھی نہ کرسکے۔
ان کو کسی قسم کوئی better class کی سہولت فراہم نہیں کی گئی انکو IHC کے فیصلہ کے باوجود انگریزی ترجمہ کا قرآن پاک بھی ابھی تک فراہم نہیں کیا گیا ہے۔
اسکے باوجود عمران خان اس سارے ظلم و ستم کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہے
IHC کے چیف جسٹس عامر فاروق صاحب اپنے فیصلہ پر عملدرآمد کروائے؟؟ عمران خان صاحب سے ان کے وکلا کو ملنے نہیں دیا جارہاہے جو کھلے عام عدالتی فیصلہ اور قانون کی خلاف ورزی ہے
عمران خان مخالفین اب ایک ایک کر کے پاکستان سے بھاگنا شروع ہو چکے ہیں اور بزدلوں نے الیکشن سروے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
کیونکہ ہر حلقے سے "عمران خان زندہ باد" کے نعرے لگ رہے ہیں جو TV پر عمران خان پر لگائی گئی پابندی کو ZERO کر گئے ہیں۔
Join me LIVE:👇
https://t.co/KAnZAyRD8v