اگر کویٹہ والے چاہتے ہیں کہ معمولات زندگی جلد بحال ہو تو وہ سیماء بلوچ کا ساتھ دیں بڑی تعداد میں اس مظاہرے کا حصہ بنیں مردہ حاکموں کو جگانے کیلئے جتنی آواز درکار ہے وہ پیدا کریں ۔
تاکہ ان کے پیارے بازیاب ہو اور یہ اپنے گھروں کو لوٹ جائیں ۔
#RedZoneSitInProtest
بے شرم بکاؤ میڈیا، انڈیا تو نظر آتا ہیں ان کو ، لیکن اپنے ملک کا حصہ جہاں سے سونا چاندی گیس جیسے قیمتی چیزے نکال نکال کر ملک چلاتے ہیں انکو آج مصیبت میں یہی بلوچستان نظر نہیں آتا 💔
اپنے علاقے، گھر اور خاندان سمیت ہر چیز کو چھوڑ کر 31 دنوں سے گمشدہ افراد کے لواحقین گورنر ہاؤس کے لسامنے بیچ سڑک پرمختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کےباوجود کئی دنوں سےطوفانی بارش اور مختلف مشکلات و پریشانیوں کاسامنا کرتے ہوئے صرف اپنے پیاروں کی سلامتی اور بازیابی کیلئے بیٹھے ہیں
آج ایک طرف لاپتہ افراد کے لیے ریلی نکالی گئی اور دوسری طرف جن بلوچ نوجوانوں نے اس ریلی کو افرادی قوت مہیا کرکے کامیاب کرنا تھا وہ دست وگریباں تھے۔
یہی سب کچھ دن پہلے بھی کیا گیا۔
ہائے وہ بی ایس او جو عظیم ہوا کرتا تھا
I was showing @KarimaBaloch ‘s pictures to a friend and now I’m myself in awe of how can someone be SO pricelessly beautiful? Let alone her bravery & courage that paved path for resistance in Balochistan!❤️
کب تک ہماری تکلیف و اذیتوں کو کبھی سیاسی جماعتوں،کبھی ملک دشمنوں کی پشت پناہی کا نام دیکر تو کبھی دوسرے الزامات سے ہماری دکھوں کا مذاق اڑاتے رہینگے؟
اگر ہماری دکھوں کا مداوا نہیں کرسکتے تو کم ازکم ایسی باتوں سے گمشدہ کرنے اداروں کیلئے نئے راستے نہ گھولیں۔
Due to the violent act of #Quettapolice in the ongoing protest mama qadeers health is deteriorated come and join us to be the voice of humanity and Baloch nation who is facing the severe genocides
#StopBalochGenocide