اسحاق ڈار کے نواسے پر الزام لگا ہے آپ کو نہیں لگتا کہ شفافیت کے لیے انہیں پیچھے ہٹ جانا چائیے ! صحافی کاشف
آپ کو اس کا انوسٹیگیشن آفیسر لگا دوں ؟ گورنر
اگر لگا سکتے ہیں تو لگا دیں ! کاشف کا جواب
آپ کی بیٹ کون سی ہے ؟
کامرس اور نادرا
اپنی بیٹ میں رہو کامرس اور نادرا میں کہیں FIR آ رہا ہے ! نہال ہاشمی ۔
عمرہ ادائیگی کے لیے سعودیہ جانے والوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے آف لوڈ کرنے پر میاں بیوی سمیت تین شہری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ عدالت کو بتایا کہ ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ دکھانے کے باوجود اس کی تصدیق نہیں کی اور ہوٹل بکنگ نا ہونے کا کہہ کر آف لوڈ کر دیا کیونکہ پیسوں کے تقاضے پر رشوت نہیں دی گئی تھی۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ہے
🚨A heartbreaking farewell to 4 year old Zeina Al-Safadi and her 14 year old sister Lana, killed alongside their father when an Israeli strike hit their family apartment in Gaza City.