ہم اسرائیل کے ساتھ لڑائی افورڈ نہیں کر سکتے ہمیں ان چیزوں کو سفارتی طور پر دیکھنا ہو گا ہمیں غیر ضروری لڑائیوں میں نہیں پڑنا چاہیے ہمیں لوگوں کو دشمن بنانے کی بجائے دوست بنانا چاہیے تاکہ ہمیں کوئی تنگ نہ کرے ! سفیر اسرائیل اعزاز سید ۔۔
اج زندگی میں پہلی دفعہ ہائی کورٹ کے اندر گی بہت خوبصورت بہت زبردست ھے عمارت اتنا بڑا ہال اور اعتزاز احسن کے دلائل سن کر لگا کے ہاں کوہی بول رہا ھے جج صاحب کو سمجھ نہیں ارہی تھی کے انصاف کا راستہ کیسے روکے اس لیے اٹھ کر چلے گے اللہ تعالیٰ اعتزاز احسن جیسے وکلاء کو زندگی صحت وتندرستی دے
پنجاب پولیس کے تشدد سے خاتون جان بحق ہو گئی
منڈی بہاؤالدین: گاؤں دھریکاں میں تھانہ سول لائن پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کی جانے والی کارروائی کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
مبینہ طور پر خواتین پر تشدد کے نتیجے میں ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی۔
یہ بیان کر پانا مشکل ہے کہ لوگ عمران خان سے کتنا پیار کرتے ہیں۔ مجھے یہاں لندن میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ملا جس سے میں نے پوچھا کہ عمران خان کے بارے میں کیا کہتے ہو؟ اُس نے کہا کہ عمران خان کے لیے جان بھی حاضر ہے اور ایسا کہتے وقت اُس کی آنکھوں میں آنسو تھے۔
صحافی مہدی حسن
مہدی حسن کا بڑا سوال 🚨
لوگ پوچھ رہےہیں, کیا عمران خان کو اس بے حس قوم کے لیے لڑنا چاہیے!!
علیمہ خان کا جواب: آپکو عمران خان کے بارے میں پتہ ہونا چاہیے!!
عمران خان آئین قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہا ہے!! آئین قانون کے بغیر کوئی معاشرہ نہیں چل سکتا!
پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی گوجرانوالہ سے MPA کلیم اللہ خان کو آج کچھ دیر قبل لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔اس گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،اسپیکرپنجاب اسمبلی کے نوٹس دیے بغیر کسی ممبر کو گرفتار کرنا زیادتی ہے,جنگل کا قانون رائج ہے
ایک تھرڈ کلاس پندرھویں نمبر والا جج، جسے صرف اپنا پالتو کتا ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کا چیف جسٹس بنایا گیا
کے ہاتھوں
اعتزاز احسن صاحب جیسے باوقار وکیل کی بےقدری ہوتے سن کر بےاختیار آنکھوں میں پانی آگیا
مگر
مجھے یقین ہے وکلا برادری کو غیرت نہیں آئی ہوگی
میری پوسٹ شیئر ضرور کریں کیونکہ یہ میں نے بہت مجبوری میں بنائی ہے ۔۔۔فیصل اباد کی حلقے این اے 112 اور پی پی 116 کے 14 ورکرز کو نو مئی کے کیسز میں 10 سے تین سال کی سزائیں ہوئی ہیں ۔ان میں سے سات جیل میں اور سات اشتہاری ہیں ۔۔ان کی فیملیز کا کوئی پرسان حال نہیں ۔۔میں نے اپنی پوسٹ میں لیڈرشپ کو بھی ٹیگ کیا لیکن ان کی ابھی تک کوئی دادرسی نہیں کی گئی ۔۔۔روزے ہیں عید ارہی ہے اگر ان لوگوں کی سزا لمبی ہے تو ان کی فیملیز کی سپورٹ بھی لمبے عرصے کے لیے ہونی چاہیے ۔۔۔میں جتنا کر سکتی تھی میں نے کیا اپ سب سے گزارش ہے کہ اگر کچھ لوگ ذاتی طور پر ایک ایک فیملی سے رابطہ کر کے ان کی سپورٹ کر دیں تو شاید تکلیف دور تو نہیں ہوگی لیکن کم ضرور ہو جائے گی ۔۔۔اگر ورکرز اور سپورٹرز کو تکلیف میں اکیلے چھوڑ دیا جائے گا تو وہ لوگ تو دل برداشتہ ہو جائیں گے
وہ آپ کے خلاف باڑہ اور خیبر میں ٹی ٹی پی کے کارندے بھیج کر سازش کررہے ہیں؟
آپ پختونخواہ کا 150 ارب روپے کا سرپلس بجٹ قبائلی علاقوں کی تعمیر و ترقی تعلیم اور مختلف فوجی آپریشنز سے متاثر ہونے والوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کرکے ان کے خلاف سازش کردیجیے۔
اسلام آباد کے تمام صحافی دوستوں سے گزارش ہے ڈیموکریٹس کے تمام امیدواروں خاص کر اسد علی طور اور جویریہ صدیق کو ووٹ لازمی دیں۔ صحافی برادری کی قیادت مزاحمتی آوازوں کے ہاتھ میں دیں کیونکہ اپنے شعبے کی توقیر اور ساکھ کو بچانا از حد ضروری ہے۔
سوال : عمران خان کیوں ضروری ہے؟
ماں جی کا جواب:
عمران خان اس لیے ضروری ہے کہ اس نے اپنی جان نچھاور کر دی ہے غریبوں پر اور آج ان کی حکومت میں ہم دربدر ہو گئے ہیں
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے!!
اہم ترین 🚨🚨
بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، قید تنہائی انسان کو توڑ دیتی ہے، یہ ٹارچر ہے ، بیرسٹر اعتزاز احسن
اس پر ہمیں ایک ججمنٹ دے دیں، آپ کو نسلیں یاد رکھیں گی، بیرسٹر اعتزاز احسن
”میں سمجھتا ہوں کہ سب سے اہم اور سب سے ضروری عمران خان کی صحت ہے اگر وہ دس دن رہا نہیں ہوتا لیکن اس کی صحت کا خیال کرتے اس کو ہسپتال بھیج دیا جاتا ہے تو یہ بہتر ہے۔ ہم اڈیالہ میں اس کا ایکسٹرا رہنا برداشت کرسکتے لیکن اس کی آنکھ کا ضائع ہونا برداشت نہیں کرسکتے۔ یہ حکومت کا بہت بڑا مجرمانہ فعل ہے سامنے شہباز شریف لیکن اصل میں جو ہیں سب جانتے جن کا نام نہیں لے سکتے۔میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ آنکھ کا ضائع ہونا کتنا بڑا جرم ہے“۔
بیرسٹر اعتزاز احسن
سرفراز ڈوگر جیسے نطفہ حرام تو پیدائشی بےغیرت ہیں
مگر
آپ اس NAB کی کارکردگی کا حساب لگائیں جس کے چیئرمین کو توسیع دی گئی ہے
وہ سرفراز ڈوگر جیسوں کے سامنے کیس لگوانے سے بھی ڈرتا ہے
لہذا اس کا ایک باپ جو اڈیالہ کی نگرانی پر معمور ہے
وہ
“وکالت نامہ بھی سائن نہیں ہونے دیتا”
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔
حقیقی قیادت محض اقتدار کا نام نہیں بلکہ دوراندیشی، بصیرت اور عوام کے درد کو سمجھنے کی صلاحیت کا تقاضا کرتی ہے۔ جب عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی تھیں تب عمران خان نے بروقت اقدام کرتے ہوئے غریب عوام کو مہنگائی کے بوجھ سے بچانے کے لیے سستے تیل کے حصول کی کوشش کی۔
مگر افسوس کہ اسی عوام دوست پالیسی اور خودمختار فیصلوں کے باعث انہیں ایک منظم سازش کے تحت اقتدار سے ہٹا دیا گیا۔
آج اقتدار پر قابض موجودہ اتحاد نہ تو ایسی دوراندیشی رکھتا ہے اور نہ ہی عوامی مشکلات کا کوئی حقیقی احساس۔ ان کی ترجیحات عوامی فلاح نہیں بلکہ اقتدار کا تحفظ اور ذاتی مفادات کا دوام نظر آتی ہیں۔