Calling him a petty thief yet crying for his release what kind of contradiction is that ? Facts don’t change with convenience. Accountability isn’t victimhood. The world can see through this double standard.
دیکھو دیکھو کون آیا… شیر آیا، شیر آیا!
این اے 168 بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کی زبردست اور بھرپور عوامی رابطہ مہم جاری ہے، عوام کا جوش و خروش بتا رہا ہے کہ 27 ستمبر کو میدان شیر کے نام ہوگا۔
انشاءاللہ کامیابی صرف مسلم لیگ ن اور شیر کی ہوگی۔
ڈاؤن نیوزخبر ثبوت ہےکہ خیبرپختونخوا میں عمران خان کےدورحکومت میں طالبان کےحوالےسے نرم رویہ اورمبینہ آبادکاری کیوں کی گئی؟یہ خطرناک پالیسی نے صوبےمیں امن وامان کوشدید نقصان پہنچایااور آج تک اسکےاثرات قوم بھگت رہی ہے
#دہشتگردی_کا_پیروکار_نیازی#NiaziBehindTerrorism#امن_دشمن_نیازی
عمران خان کے دورِ حکومت میں فیصلوں نے خیبرپختونخوا کو عدم استحکام کی طرف دھکیلا۔دہشتگردی کے خلاف دعوے تھے مگر زمینی حقیقت مختلف رہی۔
سوال یہ ہے کہ نئے پاکستان کے یہ تجربات عوام کو کس قیمت پر کروائے گئے؟
#دہشتگردی_کا_پیروکار_نیازی#NiaziBehindTerrorism#امن_دشمن_نیازی
بورس جانسن! اپنے ملک میں بطور وزیراعظم ایسی حرکت کرکےدیکھیں،پھر پتاچلےگا قانون کیاہوتاہے۔
یہاں مگر فتنہ خان کیلئےعالمی ہمدردی کا ڈرامہ رچایاجارہاہے،جبکہ حقیقت سب کے سامنےہے۔
For God’s sake،عوام کو بےوقوف نہ بنائیں!
#دہشتگردی_کا_پیروکار_نیازی#NiaziBehindTerrorism#امن_دشمن_نیازی
چیف منسٹر اسپیشل ہیلتھ پروگرام کینسرکےمریضوں کیلئےبڑاریلیف
40سرکاری ونجی ہسپتالوں کو پینل میں شامل کیاگیاہے،34,439نئےمریض رجسٹرڈ جبکہ85,344مریضوں کا کامیاب علاج بھی مکمل کیاجاچکا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکینسر مریضوں کیلئےخصوصی پروگرام صحت کے شعبےمیں شاندار انقلابی اقدام ہے
لیں جی انقلاب کا نیا سیزن آن ائیر ہےڈی چوک پر مجرےکرانےکا پروگرام۔مزے ہی مزے
مارچ کےنام پرچندہ مہم شروع،جیبیں وہی پرانی۔نتیجہ بھی وہی پرانا۔
اوپر چند ٹھیکیدارِ انقلاب مجرہ فنڈز سمیٹیں گے،نیچےکارکن پھرحقیقی آزادی کی سرخ بتی کےپیچھے دوڑیں گے
لگےرہو تماشہ بھی تمہارا،نقصان بھی تمہارا
Revolution has become a business
From the US, a self-styled handler milks emotions while supporters pay the price.
Who’s auditing this? Where did the billions go? Or just endless slogans while a few get rich?
Louder the noise, bigger the business.
این اے 168 بہاولپور میں شیر کی گونج
خانووالی میں ملک منیر اقبال چنڑ کے حق میں بڑا عوامی اجتماع، جس میں عوام نے خدمت، ترقی اور بہتر مستقبل پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
27 ستمبر کو عوام ووٹ کی طاقت سے ایک بار پھر شیر کے حق میں فیصلہ کریں گے اور ترقی کا ساتھ دیں گے۔
حرمین شریفین کی مقدس سرزمین کی حفاظت ہو یا وطنِ عزیز پاکستان کی سرحدوں کا دفاع،پاک فوج ہر لمحہ ایمان، غیرت اور بے مثال قربانی کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے۔یہ وہ محافظ ہیں جو دن ہو یا رات، ہر خطرے کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے رہتے ہیں۔
#مخافظ_حرمین_پاک_فوج
یہ بیت المال کا اکاؤنٹ ہے،یہاں ہر روپیہ غریب کے حق میں امانت سمجھ کر لگتا ہے
اگر واقعی خدمت مقصود ہے تو عطیات سیاستی شو آف اور دھرنے،مارچ کرنے والوں کے بجائے اسی مستحق ادارےتک پہنچنے چاہئیں،جہاں فائدہ براہِ راست عوام کو ملتا ہے۔عوام اب سمجھدار ہے،نعرے نہیں بلکہ اصل مدد دیکھتی ہے
نواز شریف اورمسلم لیگ (ن) کے وہ ورکر جو سوشل میڈیا پر دن رات بھرپور محنت کررہےہیں،پارٹی کا پیغام ہرگھر تک پہنچا رہےہیں اور ہر پلیٹ فارم پر بےلوث انداز میں اپنا کردار ادا کررہےہیں،وہی اس تحریک کا اصل سرمایہ ہیں۔
@Fatima_Dilx@imifsd
محنتی ورکرز کو فالو کریں۔فالو بیک ضرور ملے گا 💯
IB report: Junaid Akbar's Somnath remark wasn't his own.
Instructions came from a RAW desk at the Indian Embassy in Washington PTI USA Junaid Akbar.
Foreign hands using our own people to destabilize Islamabad.
National security, not politics. Full investigation needed.
لاہور میں شادرہ کی طرف رواں سہیل آفریدی کو پنجاب حکومت کی مکمل سکیورٹی، پولیس نفری اور کلئیر روٹس دیے جا رہے ہیں، مگر پھر بھی انہوں نے کہنا ہے کہ کچھ نہیں ملا کا ڈرامہ کرنا ہے۔ پروٹوکول بھی پورا،اور اب پروپیگنڈا بھی پورا کریں گے اور اداکاری بھی کریں گے
شادرہ میں “عوامی استقبال” کا دعویٰ، مگر ساتھ صرف چند لوگ اور باقی سڑک پر کھڑی عوام مکمل لاتعلق۔ منانے کی کوششیں جاری، مگر لاہور نے واضح کر دیا۔نہ چہرہ قبول، نہ بیانیہ۔ عمران خان کے نام پر بھی زیرو رسپانس!
راجن پور میں پینے کے صاف پانی کے منصوبے اب حقیقت بن چکے ہیں، عوام کو براہِ راست ریلیف مل رہا ہے جبکہ مخالفین صرف جھوٹا پراپیگنڈہ بیچ رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی کارکردگی ہر شہر اور ہر گاؤں میں خود بول رہی ہے، خالی نعروں کی نہیں عملی کام کی سیاست ہو رہی ہے۔
جنوبی پنجاب کیخلاف پراپیگنڈہ کرنےوالے آج کابدلتاہوا نقشہ دیکھیں۔
راجن پور میں پہلی بارالیکٹرک بسیں،سڑکیں،صفائی وسیوریج منصوبے،اپنی چھت اپناگھر،مفت مویشی اسکیم اور ملٹری پولیس میں خواتین بھرتی جیسےاقدامات،سیلاب متاثرین کیلئےاربوں کا ریلیف۔یہ کارکردگی ہے۔مریم نواز نےراجن پوربدل دیا
ڈی آئی خان میں سیلابی صورتحال پر پاک فوج کی فوری اور متحرک کارروائی قابلِ تحسین ہے، جبکہ سہیل آفریدی خیبرپختونخواہ حکومت کی غیر سنجیدگی اور خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ عوام مشکل میں ہیں مگر قیادت غائب نظر آتی ہے۔ ایسے حالات میں محض دعوے نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے۔
دوسروں کو اخلاق اور غیرت کےلیکچر دینے والےوزیرِاعلیٰ کےپی سہیل آفریدی اپنےہی صوبےکےمسائل پر خاموش ہیں۔جہاں عوام ریلیف کےبجائے مشکلات میں دبےہوئےہیں، وہاں دعوےصرف بیانات تک محدود ہیں۔قانون اور اصول دوسروں کے لیےیاد رہ جاتےہیں،مگر اپنی کارکردگی پر سوال آئےتو سناٹا چھاجاتا ہے۔