#ShaheedHameedBaloch
42nd anniversary
This young Baloch Martyr opposed the recruitment of Baloch by Oman for its fight against Dhofar Rebels in Oman and paid with his life.
Enlightened and Brave he set an example.
His sacrifice should be remembered.
اہ لالہ عثمان کاکڑ۔
عظیم لوگوں کو تاریخ کبھی نہیں بھلاتی
عثمان لالہ کی آج برسی ہے عثمان لالہ جیسے عظیم انسان کو ہم سے بچھڑےدو سال گزرے ان کا ہر وقت مسکراتا چہرہ اور ظُلم و جبر کے خلاف گونج دار آواز آج بھی ہر مظلوم کےلیے گونج رہی ھے لالہ سلام
#StatekilledUsmanlala
پتہ نہیں آپ میں سے کون لوگ ہیں جو ان جیسوں کےسیاست چھوڑنےپرافسوس کااظہار کر رہے؟
ہماری قومی یاداشت خراب ہے مگر اتنی بھی نہیں کہ دنیا ہمیں پاگل سمجھے !
یہ لوگ اس قابل ہی نہیں تھےکہ پارلیمان میں قدم رکھتے
#مجرم ہیں وہ جرنیل ،جج اور جرنلسٹ جو انکو عوام کے ایوانوں میں لاۓ تھے
#PTI
کرپشن کے غازی۔ جناب محترم ڈاکٹر کامران وائس چانسلر صاحب۔
ڈاکٹر ملک محمد فیصل اونر آف شہیر الیکٹرانکس المعروف خزانہ چور۔
حکومت وقت سے گزارش ہے ان دونو کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے۔
غازی یونیورسٹی کا کا قلمدان کسی ایسے شخص کے ہاتھ میں دیا جائے یے جو قابل ھو۔
@anticorruption
ملک دیوالیہ ھونے کے قریب لیکن پاکستانی فوجی جرنیلوں نے اپنا بجٹ کم کرنے کی بجائے حکومت سے 45267ایکڑ مزید سرکاری زمین مانگ لی😢
شرم ان پراپرٹی ڈیلر جرنیلوں کو مگر نہیں آتی😡
.
یہ وطن تمھارا ھے، ھم ھیں خواہ مخواہ اس میں🤔
@TechValleyPak@punjab_tevta new principal workshop manager of the institution started making the children work like servants. He started harassing them. Children will be forced to leave the institution and the staff will be treated like servants. requested to take note and investigate and fix it. . Than