رؤف کلاسرا کے ایک ٹوئٹ نے بڑے بڑے ننگے کر دیے جنہیں کل تک بڑے بڑے دانشور اور “مہاتما” بنا کر پیش کیا جاتا تھا۔ اب تو آفتاب اقبال جیسے لوگوں کے بارے میں بھی ان کے اپنے ساتھی ایسی باتیں کر رہے ہیں کہ حقیقت سب کے سامنے آ رہی ہے
#فتح_معرکہء_حق
پاکستان نے حالیہ ہفتوں میں ایک ایسے دشمن پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان سے پانچ گنا بڑا ہے، معاشی طور پر زیادہ طاقتور ہے اور جو دنیا کے جدید ترین ہتھیاروں اور جنگی طیاروں کی خریداری پر اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے
وزیر اعظم شہبازشریف
انڈین پنجاب کا وزیر اعلیٰ بہترین تجزیہ کر گیا.....!
امریکہ نے حملہ کیا ہے
حملہ ایران پہ ہوا ہے
کٹاپا اسرائیل کا ہو رہا ہے
بلڈنگیں لبنان کی گر رہی ہیں
برباد دبئی ہوگیا
بے عزتی انڈیا ہو گئی
چڑھائی پاکستان کی ہوگئی۔
😀🇵🇰❤️
امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کو "بنیادی مکالمہ کار" قرار دیا
ایرانی صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن کی کوششوں کو زندہ رکھنے پر شکریہ ادا کیا
مشکل جنگی حالات میں پاکستانی قیادت نے امن کے عمل کی راہنمائی کی
مکالمے کی رفتار کو برقرار رکھا
اور انتھک سفارت کاری کے ذریعے کامیابی حاصل کی
پاکستان کا جھنڈا دنیا میں بلند کیا
الحمدللہ
بشکریہ
@NasimZehra
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم زوروں پر ہے اور مسلم لیگ نواز کے جلسوں اور ریلیوں میں عوام کا بڑھتا اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ ان شاءاللہ 7جون کو فتح مسلم لیگ نواز کی ہو گی۔
Very good meeting with Secretary Rubio @SecRubio today in Washington D.C.
Always a pleasure to engage with him on further strengthening Pak-U.S. bilateral relations and advancing our shared goals of peace, stability, and prosperity for our two countries and the wider region.
اس کے بعد 35 پنکچر والے نجم سیٹھی کو صدیق جان سمیت سارے یوتھیے رشتہ دینے دوڑ پڑے
بس اتنی سی ان کی اوقات ہے لیڈر نہی ان کو دیاتا اور بت چاہتے جس کے مافوق الفطرت قصے سنا سنا کر عقیدت کے چڑھاوے وصول کرنے ہیں
پنجاب میں عید کے موقع پر صفائی پر عملے کی تحسین ہو رہی ہے
سندھ میں صفائی نہ ہونے پر ماتم ہو رہا ہے
جب کہ
خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے بارے میں بحث ہی نہیں
کیوں کہ شائد صفائی ان کا مسئلہ ہی نہ ہو
امریکہ میں بیٹھ کر ابراہم اکارڈ کو ٹاٹا بائے بائے کہہ دیا ہے
چٹا جواب دے دیا ہے
پاکستان کی پالیسی وہی ہے جو پہلے دن سے تھی
خواجہ آصف کا بیان پرانا تھا تو اب اسٹیٹ کا بیان بھی سن کو
موسادی چوہوں کو بہت تکلیف ہو گی یقیناً
یہ لنگور واقعی عجیب تھا
01-10-2020 اگر میرے علم میں لائے بغیر آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو میں اسے فارغ کر دیتا" عمران خان
14-10-2022 میں بے اختیار وزیراعظم تھا" عمران خان
یہ دونوں بیانات ایک ہی مخبوط الحواس شخص کے ہیں،
دونوں BBC نے رپورٹ کیے
وزیر خارجہ اسحق ڈار کی فکسطین کا ز سے یکسوئی و سنجیدگی لائق تحسین ھے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیوسے ملاقات کے بعد ان سے ابراھیمی معائدہ پر سوال ھوا تو ڈارصاحب نے جرات مندانہ انداز میں کہا کہ ھم اپنے ریاستی موقف پر قائم ھیں کہ اس پر دستخط فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام سے مشروط ھیں میرے خیال میں جگہ بھی مناسب اور جواب بھی واضح۔ ابراھیمی معائدے پر دستخط اسرائیل جیسی غاصب ریاست کوتسلیم کر لینے کے مترادف ھے کوئی کلمہ گو لچک نھیں دے سکتا
گلگت بلتستان الیکشن سے پہلے PTI نے ایک بار پھر مظلومیت کارڈ نکال لیا ہے۔ کبھی جنید اکبر کی مبینہ گرفتاری کا شور، کبھی اسد قیصر کا ٹریفک میں پھنس کر فلائٹ مس کرنا، حالانکہ اسی فلائٹ سے خواجہ سعد رفیق بھی رہ گئے تھے۔
اصل مقصد ووٹر کو یہ تاثر دینا ہے کہ ان کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔ لگتا ہے PTI کو اندازہ ہو چکا ہے کہ ووٹر اب پہلے جیسا باہر نہیں نکلے گا، اس لیے سارا زور سوشل میڈیا بیانیے پر لگایا جائے گا۔ مقابلہ بھی وہیں کرنا ہوگا۔
کیپٹن صفدر کی گلگت میں شاندار انتخابی مہم دیکھ کر پی ٹی آئی سے رہا نہیں گیا گراؤنڈ پر تو کچھ کر نہیں سکتے اس لئے اب منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈہ شروع کردیا جس کا چیف آپریٹر عمران ریاض ہے