UN experts: #Pakistan must immediately release human rights lawyers Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha and drop unfounded criminal and terrorism charges against them.
https://t.co/xDKlctrfwP
🇵🇰 #Pakistan: I urge the @GovtofPakistan to immediately release human rights lawyers Adv @ImaanZHazir & @AdvHadiali and drop the unfounded criminal and terrorism charges against them. Anti-terrorism laws must not be used to punish legitimate human rights work or intimidate lawyers.
Read the full press release from me, @profbensaul, @AndreaBV_SR_HRD and @Ginitastar: https://t.co/IU8KyI8IS1
(1/2)
What is happening in Pakistan?
A widening crackdown has seen political figures and activists detained, while journalists describe intimidation and threats.
I spoke to Imran Khan adviser @sayedzbukhari and Pakistani journalist @TahaSSiddiqui about the state of play - and where Pakistan goes from here.
Watch now ▶️ https://t.co/ogn7k2LTqV
#Pakistan
ہماری ISI نے ایک اور امریکہ دریافت کر لیا ہے؛ یہ خود کو کولمبس سمجھ بیٹھے ہیں۔ وہ میری دیوار کو برلن کی دیوار سمجھ کر گرا رہے تھے، لیکن آگے سے دیوارِ چین نکل آئی۔ کولمبس اُن لوگوں سے میرے خلاف پریس کانفرنس کر رہا ہے، جنہیں اپنی کھڑدادی، کھڑدادے، کھڑنانی یا کھڑنانے کی زمین بھی کسی اور سے لینی ہے۔
Bloody nincompoops! تمہاری نااہلی اور ناکامی کی وجہ سے پاکستان دہشتگردی کے معاملے میں دنیا میں صفِ اول پر آ گیا ہے، اور تم لوگ یہ حرکتیں کر رہے ہو۔ کوئی تو شرم کرو! جو کام ہے، وہ کرو۔ دنیا میں تمہارا مذاق بن رہا ہے۔
میں دبئی سے ایک مرتبہ واپس آ رہا تھا تو میرے ساتھ بیٹھے شخص نے کہا کہ میں ریٹائرڈ جنرل ہوں۔ مشرف کے کہنے پر آپ پر ٹارچر کیا، میرا ارادہ نہیں تھا اور میں شرمندہ ہوں۔ میں نے اُس سے پوچھا، بھائی، تمہارا تعارف کیا ہے؟ اُس نے کہا، میں ریٹائرڈ آئی ایس آئی افسر احسان الحق ہوں۔ یہ ان کی اوقات رہ جاتی ہے، یہ ان کی کل اوقات ہے۔ اب گورنر راج لگا کر اُسے گورنر KPK لگائیں گے۔
عاصم منیر صاحب، واپس آؤ! اپنی اوقات میں واپس آؤ۔ جو تمہاری حیثیت ہے، وہیں واپس آؤ۔ تم عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ عوام سویا ہوا شیر ہے، اُسے مت جگاؤ۔ تمہاری کوئی اوقات نہیں، تم بھسم ہو جاؤ گے
"It’s gone to a different level."
Imran Khan’s sisters have been arrested in what his former adviser @sayedzbukhari describes as a "brutal crackdown" on his party.
Zulfi Bukhari tells @SkyYaldaHakim about the protest that sparked the crackdown in Pakistan.
🎧 Listen now 👇
خیبر پختوا کے لوگوں کا اسلام آباد پہنچنا نسبتا مشکل ہے کہیں دریا اور ہل کراس کرنا پڑتے ہیں ۔
گورنر راج لگا دیں ۔۔ تاکہ لوگ آسانی سے پشاور گورنر ہاوس کا گھیراؤ کر لیں ۔۔۔۔ دس ہزار لوگ بھی آ گئے تو لاکھوں لگیں گے۔۔۔۔ وہ ایک تحریر سکوائر بن جائے گا ۔۔۔ کھانے پینے کا مسئلہ نہیں ہوگا ۔
اور پھر ۔۔۔ جی کی ناکامی کے چرچے جہاں بھر میں ہوں ۔۔ اور پھر ۔۔۔ وہ جلدی ہو گا جو ہونا ہے ۔۔۔ کیونکہ ہونی کو کون ٹال سکتا ہے !!
At 37, Sohail Afridi is the PTI’s top elected leader. But the Khyber Pakhtunkhwa chief minister is now assuming a major national role too – as the party’s top mobiliser before a march to demand freedom for Pakistan’s former PM Imran Khan.
Read more: https://t.co/iOYJY9bSjX
سہیل آفریدی اصل ہیرو ہے۔
Sword of Honor تمہارے پاس ہے۔
پوری اسٹیبلشمنٹ کو point of no return پر پہنچا دیا ہے۔ ان کی ازل سے ناکام پالیسیوں نے خیبر پختونخوا کے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے۔ آپ نے انہیں اتنا ایکسپوز کر دیا ہے کہ یہ خود آ کر اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
یہ فوج ہی پاکستان اور پاکستانیوں کو انڈیا سے زیادہ اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ ہمیں کچلنے کے لیے دہشت گرد بناتی ہے۔ پختونخوا حکومت گرانے کے لیے اپنے ہی لوگوں کو کیوں مار رہے ہو؟ تمہاری یہ ذہنیت کب بدلے گی؟ مجھے افسوس ہے، نہیں بدلے گی۔
تمہاری پالیسی پہلے دن سے یہ ہے کہ امریکا کی دلالی کرو اور ڈالر گھر لے جاؤ۔ 9/11 کے بعد امریکا ہماری معاونت کرت�� تھا کہ افغانیوں کو پکڑ کر ان کے حوالے کرو ۔ آج وہ معاونت ہمیں افغانیوں سے بچانے کے لیے کر رہا ہے۔
میں نے مشرقی پاکستان میں تمہیں نہتے بنگالیوں کو شکار کے شوق میں مارتے دیکھا ہے۔ وہ وزیرستان ہو یا تربت، سانحہ APS کا مجرم ہو یا دہشت گرد، وہ تمہارے گھروں میں پناہ لے رہے ہوتے ہیں! اپنی دہشت گردی سے باز آ جاؤ۔
ان بے شرموں کو شرم نہیں آتی کہ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں؟ ایک طرف بلوچستان کا وزیراعلیٰ کینٹ ایریا سے باہر نہیں نکل سکتا، اور وہاں گورنر راج نہیں لگ سکتا، کیونکہ سب کو معلوم ہے کہ وہاں کے وزیراعلیٰ صاحب کس طرح اقتدار میں آئے۔
دوسری طرف ایک ایسے وزیراعلیٰ کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جو اپنی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعلیٰ ہے، جن کے ساتھ عوام کھڑی ہے اور جن کی بات پر لوگ اعتماد کرتے ہیں۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر خان کی سینئر ندیم ملک کے ساتھ سماء نیوز پر خصوصی گفتگو۔