کراچی کی بااثر خاتون SSP فدا حسین کی رشتہ دار ہے پولیس والوں کو بلا کر تشدد کرواتی ہے اور پھر انہی پر FIR درج کروا دیتی ہے پولیس والے CCTV کیمرے تک توڑتے نظر آ رہے ہیں
محترمہ اتنی بااثر ہے کہ بلڈنگ کی لفٹ تک کسی کو استعمال کرنے نہیں دیتی واہ
ناظم آباد نمبر 3 کے نجی اسپتال میں خاتون کا مبینہ طور پر حمل کا آپریشن کیا گیا، مٹھائی بھی مانگی گئی، مگر آپریشن کے بعد بچہ نہیں دیا گیا۔
کہا گیا خاتون حاملہ ہی نہیں تھیں، پیٹ میں صرف ہوا تھی۔ واقعے کے بعد اسپتال کا عملہ بھی مبینہ طور پر غائب ہوگیا، ورثاء کا احتجاج جاری ۔
عمران خان کے بیٹوں نے تاریخی انٹرویو دیا ہے!!
آج تک تاریخ میں ایسا نہیں ہؤا, کہ lord's جیسے گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ جاری ہو, اور چائے کے وقفے میں, عمران خان کے لیے عمران خان کے بیٹوں کی انٹرویو Sky Sports پر نشر کی جارہی ہو!!
پوری دنیا عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہے, سوائے پاکستانی کھلاڑیوں کے, آخر ایک انسان کی صحت کا سوال ہے, تم سب اتنے مردہ ضمیر لوگ ہو!!
لیفٹینٹ جرنل جاوید، بریگیڈیر رضوان، لیفٹنٹنٹ جرنل ضیا الدین بٹ ، انہوں نے فوج میں بغاوت، سی آئی اے کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے منصوبے بنائے ، ملک کے راز چوری کیے، ان پر کورٹ مارشل ،پھانسی، عمر قید سزاہیں لیکن یہ سب باہر ہیں
کسی کو پتہ چلا کہ کیا ادارے کا ڈسپلن نکلا؟
جنرل اسد درانی راانڈین ایجنسی چیف کے ساتھ کتابیں لکھتا رہا
پمز کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر کو بر طرف نہ کرنا ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ 22 ارب روپے لینے کے بعد یہ چھوٹے بچوں کو نہیں بچا سکے میں سنا ہے شاپروں میں بچوں کی لاشیں لا کر دی گئیں میں کہتا ہوں تمام انتظامیہ کو نوکریوں سے ہٹا دینا چاہیے، سینیٹر دنیش کمار
آیت نور کے گھر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آبدیدہ ہوگئے💔😢
ہم آیت نور کو واپس تو نہیں لا سکتے، مگر اس کے خاندان کو انصاف ضرور دلائیں گے جو بھی اس ظلم میں ملوث ہے، اسے عبرت کا نشان بنایا جائے گا
آیت نور کے نام سے چائلڈ پروٹیکشن بل، مزید سخت سزاؤں کا اعلان انصاف ہوگا
عمران ریاض خان سے پاکستان کی عدالتوں کی کہانی سنیں ”عمران خان کو علاج کیلئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کے رستے میں روڑے اٹکانے کیلئے 3 قیدیوں کی درخواست دائر کروا دی گئی ہے۔ ایک طرف سابق وزیراعظم عمران خان ہیں جنکی درخواستیں ڈیڑھ سال تک سماعت کیلئے مقرر نہیں ہوتیں، دوسری طرف 3 نامعلوم قیدیوں کی درخواست پر 24 گھنٹوں میں سماعت ہو گئی اور فیصلہ بھی محفوظ ہو گیا۔ عمران خان کو ہسپتال منتقلی کا کیس آئینی عدالت جائے گا جو پہلے ہی اسٹیبلشمنٹ کے ماتحت کام کر رہی ہے۔“ @ImranRiazKhan
عدالتوں میں بیٹھے ججز نے اس ادارے کی بے توقیری کی کوئی کاز نہیں چھوڑی۔
Sindh Police arrested a member of the victim's family after they uploaded the CCTV video showing the girl being beaten with a dumbbell while Sindh policemen were there. Shame on these bastards.
”آج فیصل آباد میں مزدور رہنماؤں سے بھرپور مکالمہ ہوا۔ ملک میں جو ظلم اور جھوٹ کا نظام مسلط ہے اس کے خلاف پی ٹی آئی مزدوروں اور کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان جیل میں اسلئے ہے کہ وہ غریب کا مقدمہ لڑ رہا ہے “
@salmanAraja
کرنل کی بیوی یا گرل فرینڈ؟ ابھی تک تو یہ فیصلہ نہیں ہو سکا؟ اور اس کی بہت قانونی اہمیت ہے! شائد پتہ چلے کہ فرشتے اب پرانی تاریخوں کا نکاح نامہ بنا رہے ہیں؟
بنوں پولیس اردو ترجمہ🚨
فوج ہمارے خلاف 7 اے ٹی اے کے تحت کروائی کا منصوبہ بنا رہی ہے، لیکن یہاں بھی انہیں منہ کی کھانی پڑےگی۔یہ طریقہ بھی آزما کر دیکھ لیں۔
اے پولیس جوانوں! فوج کچھ نہ کچھ حرکت ضرور کرے گی، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہماری پولیس دیوار کی طرح ہمارےساتھ کھڑی ہوگی؟جواب👇
پاکستان سے باہر جاکر کہتے ہیں عمران خان پکا سچا مسلمان ہے اور ہم لبرل سیکولر آزاد خیال ہیں ہمیں استعمال کریں
پاکستان میں کہتے ہیں وہ صیہونی ایجنٹ ہے اور ہم مذہبی انتہا پسند؟؟
یہ کیسے لوگ ہیں ؟؟؟
The ‘street fighter’ fighting for his Captain!
Former Pakistan Cricket Captain, Javed Miandad raises his voice for the legend of the cricketing world, Imran Khan!
The former PM and World Cup winning captain remains arbitrarily detained for 1119 days; incommunicado; vision loss in right eye, deteriorating health concerns, life at risk.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
روڈ پر کوئی حادثہ ہو اسپتال میں کوئی حادثہ ہو یا کسی فیکٹری میں اس ملک میں غریب کا بچہ ہی کیوں مرتا ہے؟ میرا سوال
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا جواب: یہ تو خُدا سے پوچھنا پڑے گا آپ کو۔۔۔
مزید سنیں .