جناب چیئرمین صاحب آپ کا پی سی بی @TheRealPCB میں آنا خوش آئند ہے لیکن آپ کے نام پر لوگوں کا کرپشن کرنا ہرگز قبول نہیں آپ کی پی سی بی @TheRealPCBMedia میں ساکھ بہت اچھی ہے برائے مہربانی اس کو محفوظ رکھیں @TheRealPCB_Li
#SayNoToCorruption
تحریک انصاف نے مزارعوں کےلئے چار سال جیل کاٹنے والے مہر ستارکو ایم پی اے کی ٹکٹ تو دیدی لیکن محمد حنیف کا خیال ہے اگرعمران خان واقعی سویلین بالادستی چاہتے ہیں تو وہ چوہدری پرویز الٰہی کو اپنا آئیڈیل نہ بنائیں بلکہ خود چھوٹا موٹا مہر ستار بننے کی کوشش کریں https://t.co/gHimaIRVjY