چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔۔۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔۔
بلاول بھٹو زرداری اپنے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب اور لاہور کے رہنماوں سے ملاقات کریں گے۔
@BBhuttoZardari@SaleemHaiderPPP
President @AAliZardari in a meeting with CEO of Hangzhou Jinjiang Group, Wang Jian, at Sanya in China today, invited the Chinese company to invest in priority sectors, including alternate energy, water treatment, and electric vehicle battery systems.
https://t.co/oQmNDUtgFF
صدرآصف علی زرداری کا دورہ چین
سانیا: صدرمملکت سے ہائینان کے پارٹی سیکرٹری فینگ فئی اور صوبائی گورنر لیو شیاومنگ کی ملاقات
اقتصادی تعاون اور تجارتی روابط کو وسعت دینے اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
علاقائی اور عالمی امور پر بھی بات چیت، امن، استحکام، مکالمے اور تعاون کےمشترکہ عزم کا اعادہ
صدر مملکت کاصوبہ ہائینان کی حکومت کی طرف سےپرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پراظہارتشکر
پاکستان اور چین سدابہاراورتزویراتی شراکت دار ہیں:صدرآصف علی زرداری
چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے:صدرمملکت
دونوں ملکوں کی دوستی کی جڑیں عوام میں ہیں: صدرآصف علی زرداری
پاک چین دوستی کو عوامی اور ادارہ جاتی سطح پر بھرپور حمایت حاصل ہے:صدرمملکت
رواں سال سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے:صدرمملکت
اس سلسلے میں تقریبات دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوں گی: صدرمملکت
عالمی تجارت اور سرمایہ کاری کے لیےہائینان صوبہ انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے:صدرمملکت
سیاحت، ہائی ٹیک صنعت اور زراعت میں باہمی تعاون کے مواقع موجود ہیں :صدرمملکت
صدرمملکت کا ہائینان کے کاروباری اداروں اور پاکستان کے برآمدی صنعتی شعبوں میں روابط میں اضافے کی اہمیت پرزور
کاروباری برادری میں روابط دوطرفہ تجارت میں اضافے کے لیے اہم ہیں:صدرمملکت
سانیا میں چھٹے ایشیائی بیچ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت خوش آئند ہے:صدر آصف علی زرداری
صدرمملکت کا بندرگاہوں کی ترقی، سیڈٹیکنالوجی اور ماہی گیری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
پاکستان اور چین مستقبل میں بھی مشترکہ ترقی اورخوشحالی کے لیے ملکر کوششیں جاری رکھیں گے :صدرمملکت
چین کیساتھ تین نسلوں پر محیط گہرا تعلق ہے،صدرآصف علی زرداری
یہ تعلق شہیدذوالفقار علی بھٹو،محترمہ بینظیربھٹو شہید سےبلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری تک ہے:صدرمملکت
پارٹی سیکریٹری فینگ فئی کا صدرمملکت اور ان کے وفد کا خیر مقدم
وفد نےعالمی تجارت اورسرمایہ کاری میں ہائینان کی فری ٹریڈ پورٹ کے بڑھتے کردار کو اجاگر کیا۔
ہائینان کے پارٹی سیکرٹری فینگ فئی اور صوبائی گورنر کا صدرمملکت کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام
President @AAliZardari met today Mr Feng Fei, Party Secretary of Hainan. Governor of Hainan province Mr Liu Xiaoming and Party Secretary of Sanya city, Mr Wang Qiyang were also present during the meeting.
Read More: https://t.co/G1KGjUlGuC
پیپلز لیبر بیورو اور پیپلز یونٹی نے PIA کی نجکاری کے خلاف ہوشربا حقائق پر مبنی "وائٹ پیپر" جاری کر دیا؛ 26 ارب روپے سالانہ منافع کمانے والے ادارے کی 10 ارب میں فروخت ملک دشمنی قرار*
10 اپریل 1973 کو شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے پاکستان کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا، اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اس آئین کی سربلندی کیلئے جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
@BBhuttoZardari
شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے 1973 کا آئین دے کر ملک کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور وفاقی نظام دیا اور اس کی حفاظت کیلئے آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
@BBhuttoZardari
President @AAliZardari congratulates to President of the Socialist Republic of Viet Nam, Mr. To Lam, on his election, noting that the unanimous vote of the National Assembly reflects the trust and confidence reposed in his leadership.
Read More: https://t.co/2C7zPekCnE
ہم جناب صدر PYO پنجاب محسن ملہی، سیکرٹری جنرل آصف خان بلوچ، سیکرٹری اطلاعات انجنیر شہریار چوہدری، صدر پی وے او لاہور ملک یاسر حسین بارا کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں،
جنھوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کا اور مجھے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و نشریات نامزد کیا
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمٹینز کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کی ایرانی سیریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہار تعزیت کیلئے ایرانی سفارت خانہ اسلام اباد آمد
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری کے ہمراہ سیکرٹری اطلاعات پی پی پی ندیم افضل بھی تھے
ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیر مقدم سے ملاقات میں ایرانی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا
اس موقع پر سید نیر حسین بخاری اور سیکرٹری اطلاعات پی پی پی ندیم افضل نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے
لاھور۔پاکستان پیپلز پارٹی لاھور رورل ڈویژن کا ماہانہ اجلاس
پیپلز سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہونیوالے اجلاس کی صدارت ڈویژنل صدر رائے شاہ جہاں بھٹی نے کی۔
@BBhuttoZardari@ChShaheemSafdar@sohaibmushtaq_
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین قومی اسمبلی سید نوید قمر، نوابزادہ افتخار خان بابر اور ان کے صاحبزادے عمران احمد نے ملاقات کی، جس میں قومی اسمبلی میں قانون سازی کے حوالے سے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی۔
@BBhuttoZardari
President @AAliZardari in a meeting with Mr Naveed Kamran Baloch who called on him following the administration of his oath as Wafaqi Mohtasib (Federal Ombudsman) at Aiwan-e-Sadr.
بلوچ رہنما شفیق الرحمان مینگل کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات، پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔
سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی بلوچستان علی حسن زہری بھی ملاقات میں موجود۔
بلوچستان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک چنگیز خان، کامبھو خان برہمانی اور جمیل احمد بریجو بھی ہمراہ تھے۔
@AAliZardari
میں نے کئی ممالک کا دورہ کیا اور پاکستان کے لیے میزائل ٹیکنالوجی کے حصول کو یقینی بنایا، تاکہ وطنِ عزیز کی بقاء، قومی یکجہتی اور دفاع مضبوط ہو، اور پاکستان کے عوام عزت و وقار کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو
@BBhuttoZardari
صدر PSF پنجاب موسیٰ کھوکھر نے تنظیم کو بڑی حد تک منظم کیا اور پورے پنجاب میں فعال تنظیم سازی کر کے یہ ثابت کیا کہ پی ایس ایف واقعی چیئرمین بھٹو کا ہراول دستہ ہے۔
پی پی پی کی سیاست ہمیشہ اصولوں، نظریات اور ضوابط کی پیروی پر مبنی رہی ہے، اور ہمیں بھی اسی روایت کو برقرار رکھنا ہے