عمران خان کی رہائی بہانہ ہے
28ویں ترمیم پاس کروانا ہے
ایسے ہی کچھ لوگوں کو آرمی اسٹیبلشمنٹ نے اندر بھیجوا کر سینیٹر بنوا دیا کچھ خود ساختہ پارٹی ترجمان بن گئے کچھ عسکری ٹی وی چینلز کے پلانٹڈ پروگراموں کے مہمان بن گئے، بیرونی گِدھوں نے ہمیشہ اندرونی گِدھوں کو استعمال کیا ہے!
@vikrantgupta73@vikrantgupta73 don't take him serious even we Pakistan don't bother him . He has become PM after releasing forum 47 . He's world's most famous boot-licker . Even you must not quote his post . Just ignore him. He doesn't deserve any respect & disrespect
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو ابھی ایجنسیوں والے نقاب پوشوں نے میری نظروں کے سامنے سے گرفتار کر لیا ہے۔
@mmqasimhashmi۔
انگریز نے جب مولانا محمد علی جوہر کو جب گرفتار کیا تھا تو ان کی والدہ نے یہ اشعار پڑھے تھے۔
جان بیٹا خلافت پہ دے دو
ہو تمہی میرے گھر کا اجالا
تھا اسی واسطے تم کو پالا
کام کوئی نہیں اس سے اعلیٰ
جان بیٹا خلافت پہ دے دو
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان شوہر عظمی خان
فائز عیسی کے خلاف ابھی ریفرنس نہیں آیا تھا مگر میں نے جنگ میں کالم لکھ دیا کہ فائز عیسی کے خلاف سازش ہو رہی ہے ۔مجھے عمران خان صاحب نے بلا لیا ۔ عمران خان صاحب اردو کالم نہیں پڑھ سکتے ( یہاں حامد میر کے لہجے میں طنز دیکھیں ) ۔ انکے سامنے میرے کالم کی انگلش میں سمری پڑی تھی ۔ انھوں نے کہا میرے پاس ٹائم ہی نہیں کہ میں اکانومی سنبھالوں کے ججوں سے لڑوں ۔ حامد میر
جرنیلوں نے ان جیسے صحافیوں کو استعمال کر کے عمران خان کو پھنسایا یہ وہ لوگ ہیں جو ڈائریکٹ جرنیلوں سے فائلین اور ریفرنسز کی انفارمیشن لیکر پھر عمران خان کے خلاف باقاعدہ جھوٹے بیانیے بناتے رہے ۔
آذاد کشمیر میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو شہید کرنے کی افسوسناک خبر ملی۔ دکھ سے دل بھاری ہے۔ کیا ہمارے جنرلز کو سمجھ نہیں آ رہی یہ سب کچھ کیا کر رہے ہیں وہ۔ اس سے پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں۔ نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔
ابھی بھی ہوش کریں اور یہ اندھی طاقت کا استعمال بند کریں۔ عمران خان کو رہا کریں۔ مینڈیٹ واپس کریں۔ تاکہ وہ پوری قوم کو اکٹھا کر کے پاکستان کی بات کر سکے۔ خان کے علاوہ اس وقت اور کوئی نہیں جو قوم کو اکٹھا کر سکے۔
78 سالوں سے جس طرح سیاستدان، ججز اور بیوروکریٹس اس ناپاک فوج کو اپنا ناجائز دودھ پلاتے رہے ہیں ویسے ہی یہ حرامی علی ظفر کی طرح کے وکلا کی شکل میں سور نما نطفے ان جرنیلوں کو اپنا حرام دودھ پِلّا پِلّا کر پالتے آرہے رہے ہیں ۔ علی ظفر کی طرح کے حرامیوں نے خان کی پارٹی تک فوجیوں کو بیچ دی ہے 😡
اس جیسے ب چ کو ننگا کر کے چوک پر پھندہ لگا کر ٹانگ دینا چاہیے 😡
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔
بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔
اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
کیا سپریم کورٹ کو اپنی عزت کا احساس ہے
کیا سپریم کورٹ کو یاد ہے کہ اس نے عمران خان کو علاج کیلئے شفا ہسپتال منتقلی کا حکم دیا تھا جسے بوٹ کی نوک پر رکھا گیا۔
اگر اس توہین عدالت پر سپریم کورٹ مائنڈ نہیں کر رہی ۔ تو ہمیں بھی اجازت دی جائے ۔ کب سے دل میں کیا کیا چھپائے بیٹھے ہیں