@ImranRiazKhan عاصم منیر طاقت کے نشے میں ہوا کے گھوڑے پہ سوار ہے اس کے ہاتھ میں ہتھوڑا ہے اور اسے ہر مسئلہ کیل نظر آرہا ہے پاکستان تباہ ہورہا ہے اور اسے کچھ سروکار نہیں۔
@SohailAfridiISF اس ارلان میں بھی اگلے 5 دن کے پی کے سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ابھی بھی رجیم کے پاس وقت ہے انا اور ضد چھوڑیں اور پالستان کو کسی اور سانحہ سے دو چار نہ کریں
@NaeemPanjuthaa فوجیوں کے بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر فارم 47 لیکر یہ حکومت میں بیٹھے ہیں اتنا حوصلہ تو ہوگا اور یہ بھی پتا ہے کہ کوئی احتجاج کے لیے نکلے گا تو ہمارے حافظ سید فیلڈ مارشل صاحب سیدھی گولیوں سے بھون دیں گے تو ایسے بیان توں ہوں گے۔
@AUKhanOfficial1 26 نومبر ،سانحہ مریدکے ،حالیہ کراچی امریکہ کونسل خانے میں قتل عام ،عاصم منیر نے وہ ٹرینڈ سیٹ کردیا ہے انہیں پتا ہے ہمیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔اور واقعی عوام بسنت کے لیے نکل سکتی ہے ان سے حساب کتاب کے لیے نہیں تو بس پھر ٹھیک ہے۔
@asmashirazi میڈیم زندگی ساری سرکاری حج کا قرض رہے گا اور یہی منافقت جاری رہے گی؟
یہ کیسا خبر کا انداز ہے؟پٹرول بم ،حکومت کے بارے میں وہ عوام کی مغلضات ،وہ توبہ توبہ کدھر گیا سب؟