شکریہ PP 213
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP213 و سابق ایم پی اے بیرسٹر وسیم خان بادوزئی ( سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب) کی اپنے حلقہ PP213 کے دوستوں کے نام پیغام۔
#مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو#I_StandWithSupremeCourt
*اظہار یکجہتی پروگرام*
ملتان: پاکستان تحریک انصاف PP213 کی طرف سے سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کی قیادت سابق ایم پی اے بیرسٹر وسیم خان بادوزئی نے کی۔ اس پروگرام میں وائس چیئرمین تحریک انصاف جناب *مخدوم شاہ محمود قریشی* کی شرکت اور کارکنان سے خطاب۔
عمران خان چیرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہدایات پر
آئین کی حفاظت اور چیف جسٹس سے اظہارِ یکجہتی
کیلئے پی پی 213 کی تمام یونین کونسلوں تقریب کا انعقف کیا جاۓ گا
امیدوار تحریک انصاف پی پی 213 بیرسٹر وسیم خان بادوزئ
#I_StandWithSupremeCourt
*الیکشن کیمپین 2023 *
ملتان :پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP213 بیرسٹر وسیم خان بادوزئی کی الیکشن کے حوالہ سے حلقہ میں منعقد مختلف کارنر میٹنگز میں شرکت۔
@waseembadozai#مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور لانگ مارچ کے شرکاء پر فائرنگ کی پرزور مذمت کرتے ہیں.
عمران خان پر حملہ وطن کی سالمیت پر حملہ ہے اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا.
لانگ مارچ اور عمران خان پر فائرنگ حکومتی بوکھلاہٹ کا اظہار ہے.
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ
وزیر داخلہ ان ایکشن
تپش ٹی آئی کے کارکنان پر ظلم کرنے والے ن لیگ کے دبنگ لیڈر اسلام آباد پہنچے ہوئے ہیں
سارے ن لیگ کے لیڈر پنجاب سے بھاگے ہوے ہیں
اگر میرے سے پی ٹی آی کارکنوں کے ساتھ زیادتی کا ازالہ نہ ہوا تو میں عہدہ چھوڑ دوں گا۔ @ColhashimDogar
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس: پنجاب کابینہ نے یوم عاشور کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دی
وزیراعلیٰ کی صوبائی وزراء اور مشیران کو اپنے اضلاع میں جا کر عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے کئے جانے والے اقدامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت
Tragic news about the army aviation helicopter crash & the martyrdom of all six on board. My condolences & prayers to the families of the martyrs. I had the privilege of knowing Lt Gen Sarfraz Ali whom I found to be a thorough professional & an upright, honest human being.
Tale of Bravery & Resilience by Pakistanis all across the Globe. Never before an ousted Prime Minister had reversed regime change operation this quickly. It happened because of you all! Salam to Punjab voters who gave the final checkmate! #خان_واپس_آرہا_ہے
Strongly condemn fascist Modi govt's continuing torture of Kashmiri leader Yasin Malik in Tihar jail forcing him to go on hunger strike. His life is in extreme danger. I call on UNSG, UNHCHR & internatonal human rights orgs to take action against India & save Yasin Malik's life.
سیاست عبادت ہے اگر لوگوں کی خدمت کی جائے، ارکان اسمبلی مل کر فوری طور پر سیلاب متاثرین کیلئے ڈی جی خان سیلاب زدگان کی مدد کریں، سیلاب میں گھرے متاثرین کو کھانا، ادویات اور دیگر ضروری اشیاء فوری طور پر پہنچائیں.
آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور کم ووٹ لینے والا وزیراعلی بن گیا ہے؛الیکشن کے نتائج (مینڈیٹ) کا احترام کرنا چاہئیے؛ چیف جسٹس پاکستان؛ جسٹس عمر عطا بندیال کسی کو اچھا لگے یا برا، ہم نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے 179 والا وزیراعلیٰ بن گیا 186 ووٹ لینے والے کو باہر کردیا
حمزہ شہباز کے ساتھ اس کی کابینہ بھی جائے گی انشاء اللہ ۔ اس خاندان اور اس عہد کا خاتمہ ہوا چاہتا ہے' 35 برس پہلے فوجی وردیوں کے سائے میں ' جس کا آغاز ہو تھا۔ برادریوں اور زرداروں سے زیادہ اب آزاد ووٹر پارٹیوں کے مقدر کا فیصلہ کریں گے۔