یہ سابق وزیراعلی ووٹ چوری کے خلاف احتجاج،ہڑتال،دھرنے،جیل بھرو تحریک کی کال دے رہا ہے جبکہ روزانہ بلوچ قتل اغواء ھونے پر چُپ رہتا ہے اور یہی وجہ ��ے کہ اب اس ڈاکٹر عبدالمالک جیسے لوگ نہیں بلکہ ڈاکٹر مہرنگ بلوچ لیڈر ہے
#BalochBoycottElections2024
پولنگ ختم ھوئے پچاس گھنٹے سے زائد ھونے کے باجود محسن داوڑ کے حلقے کا رزلٹ روکنا اور اسکے بعد احتجاج کرنے پر فوج کا اس اور اسکے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے زخمی کرنا انتہائی قابل مذمت ہے
The Oppressed Peoples Conference, organized by the Baloch Yakjehti Committee in the Baloch missing persons' camp, has been started.
The program commenced with the National Anthem.
Now, the fourth part of the panel discussion is ongoing, with guest speakers @MunizaeJahangir@QadeerMama@ImaanZHazir@ShaleeBaloch@AminaMJanjua
اسلام آباد : کل منقعد ہونے والے ہمارے international oppressed peoples
کانفرنس کے لیے @ICT_Police نے ساونڈ سسٹم قبضے میں لے لیے ہیں ہمارے دھرنے سے لے کر ایسا ابتک چوتھی دفعہ ہوا ہے کہ ہمارے ساونڈ سسٹم بھی ریاستی عتاب کا شکار ہوئے ہیں مگر انتظامیہ کو یہ سمجھنا ہوگا جب زبانیں کاٹنے سے آوازیں نہیں دب جاتی ت�� ساونڈ سسٹم کو قبضے میں لے کر کیسے مظلوم اقوام کی آواز کو پابند سلاسل کرسکتے ہیں؟
ایک طرف وزیر اعظم دنیا بھر میں تقریریں کرتا پھر رہا ہے کہ اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے جبکہ یہ آزادی ہم سے دارالخلافہ میں چھینا جارہا ہے ایسے ہتھکنڈوں سے ہماری آواز کو دبایا نہیں جاسکتا ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
لگتا ہیں بلوچستان پر رحم کرنے والے حکمران اپنی بقاء میں الجھے ہوے ہیں اور اس قوم پر اللہ تعالیٰ ہی رحم کرے چونکہ یہ تمام واقعات اس بات کی دلالت و عکاسی کرتے ہیں کہ یہ سب کچھ ہمارے خوداری و غیوریت کا امتحان ہیں
اورناچ: ایک چھوٹی سی آبادی پر مشتمل وہ پسماندہ علاقہ ہے جو آج کی دنیا سے بہت پیچھے بابا آدم کے زمانے میں رہ رہے ہیں
ڈیتھ اسکواڈ کا کے کارندوں کا گڑھ ہے بلکہ یوں کہیں دور حاضر کی واحد جدیدیت ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں میں بندوقیں خود کار اسلحہ ہیں
میرے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ بطور ڈاکٹر اپنے لوگوں کی خدمت کیلئے اورناچ میں بطور ڈاکٹر ڈیوٹی دے چکے ہیں
آج سے پندرہ سال پہلے میرے والد کو ج��ری گمشدگی کا نشانہ بنایا کر ان لوگوں سے ایک مسیحا بھی چھین لیا گیا
پہلی احتجاجی مظاہرہ اورناچ میں ڈاکٹر دین محمد کی بازیابی کیلئے کے لیے ریلی کی صورت میں کیا گیا تھا اور دوسری مرتبہ آج تمام لاپتہ افراد کی بازیابی ڈیتھ اسکواڈ کے خاتمے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
زندہ باد اورناچ زندہ باد
یہ مزاحمتی ریلیاں فقط ریلیاں نہیں بلکہ جبر و بربریت اور قتل و غارت سفاکیت و اغوا کاری کے خلا�� بلوچ کے اجتماعی شعور کا مزاحمتی اظہار ہیں
اس اظہار کو ایف آٸی آر اور جبری اغوا کاری سے نہیں دبایا جا سکتا
#MarchAgainstBalochGenocide
Massive protest rally today in Ornach, Balochistan by Baloch Yakjehti Committee. This is first time in Ornach's history that women and children have taken part in a protest rally.