یہ حال ہے بلوچستان کے دوسرے بڑے شہر تربت کے مرکزی سول اسپتال کا جہاں بجلی نہ ہونے کے باعث مریض کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہیں۔ ضلع کیچ سے 5 MPA ہیں جن میں سے 4 حکومتی بینچوں پر بیٹھے ہیں جبکہ دو ایم این اے بھی موجود ہیں۔ بلوچستان صرف سوشل میڈیا پر خ��بصورت نظر آتا ہے۔