میں دنیا میں غربت زدہ ملکوں میں گیا لیکن اج تک میں نے یہ نہیں دیکھا ک لوگ سڑکوں پر پینٹ اتار کر ٹٹی کرتے ہیں، لیکن یہ کام میں نے بھارت میں دیکھا جہاں دیکھو پتلون اتری اور ٹٹی شروع
یہی وجہ ہے مجھے بھارت سے نفرت ہے 😂
سابقہ سی ای اے آفیسر 🔥
لاہور گلبرگ ميں مضرصحت کوکنگ آئل استعمال کرنے پر ريستوران سيل کر ديا گيا۔جلا ہوا مضر صحت آئل/گھی استعمال کرنے پر کوئ رعايت نہيں دی جائيگی۔مينجر کا ناروا سلوک ديکھ کر کسٹمر بھی بول پڑے۔قانون اور چيکنگ سب کے ليۓ برابر ہے۔بالخصوص موسم برسات سے قبل تمام ريستوران کچن صاف کرنا لازم ہے
لاہور مين بليوارڈ سپر سٹور ميں ايکسپائر فروزن گوشت،پائن ايپل،ويفرز،مچھلی گوشت،آئس کريم ملنے پر سخت کاروائ کی گئ۔متعلقہ سيکشن سيل،بھاری جرمانہ عائد۔شہريوں سے اپيل ہے خريداری کرتے وقت ايکسپائری تاريخ ضرور چيک کريں۔آپکی وزيراعلی مريم نواز شريف کو آپکا تحفظ عزيز ہے
“معذرت نہيں درستگی چاہيۓ”لاہور MMعالم روڈ پرمشہور ريستوران ميں گلی ہوئ سبزی،ايکسپائر مصالحہ جات تلف،کوکنگ آئل ٹھيک ہونے کی وجہ سے محض جرمانہ اور وارننگ دی گئ۔مضرصحت کوکنگ آئل،ايکسپائرڈ اجزا،کاکروچ کی موجودگی کسی صورت قابل قبول نہيں۔موسم برسات ميں وبا پھيلنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے
پوری دنیا میں صرف پاکستان 🇵🇰 کے پاسپورٹ پر یہ لکھا ہوا ہے
" یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ممالک کیلئے کارامد ہے"
اسی لیے تو پاکستان سے عشق ہے۔