بی ایس او پجار نوشکی زون کے سابقہ صدر امن کمار, و بی ایس او کا نہنا سپائی مسٹر رامن کمار, قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ صاحب کو پارٹی پرچم گفٹ پیش کر رہے ہیں, 8,10,2023,
@jam_kamal اس ٹائم آپ وزیر اعلیٰ تھے اس اس ٹائم آپ نے روڈ نہیں بنوایا تھا اب إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ��ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ لکھنے سے آپ کیا ہمدردی ثابت کرو گے۔
عوامی رپورٹ۔ دالبندین میں ٹیلی نار اور زونگ نیٹ ورک سروس۔۔عوام کی جانب سے انکی جانب نیک خواہشات ۔کا اظہار۔دالبندین میں گزشتہ دو روز سے یک طرفہ ��ن 1:30سے لیکر رات 8:30بجے تک زونگ فور جی سروس معطل رہا بجلی کی طرح انٹرنیٹ سروس فراہمی بھی لوڈشیڈنگ میں مصروف ہے
دالبندین میں میران گیس کمپنی کو سیاسی بنیاد پر بند کردیا گیا ہے تین سالوں سے
اس وقت دالبندین میں گیس فی کلو 200 روپے فروخت ہورہ�� ہے
اگر میران گیس کمپنی کو NOC جاری کیا ہوتا تو گیس فی کلو 85 روپے دستیاب ہوتا
سلیکٹڈ نااہل ایم پی اے چاغی ہوش کے ناخن لیں @jam_kamal
@MeerLangau
DC Chaghi should issue NOC to Miran Gas Company immediately. The work of Miran Gas Company Dalbandin is 100 percent complete. Gas supply can be started only after getting NOC. Sighs all together, * Cheap gas in Chaghi district
@jam_kamal@Mir_Arif_Hasani@shafqatnazbalo1@Hassa