یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبی��ہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
لائبہ نے اسلامک یونیورسٹی سے گولڈ میڈل لیا تھا۔کرایے کے فلیٹ ماں باپ کے ساتھ رہتی تھی ۔ باپ دودھ بیچ کر بیٹی کو پڑھا رہا تھا۔ کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیے ستر لاکھ روپے مانگے ، باپ نے پلاٹ بیچا ، ماں نے زیور بینک میں رکھوایا ، بیٹی نے جب ڈاکیومنٹ چیک کروائے تو سب کچھ جعلی تھا ۔ اس وجہ سے دلبرداشتہ ہو گئی ۔ مرنے سے پہلے ماموں کو میسج کیا کہ ابو کو اس فراڈ کا پتہ نہ چلے، وہ مر جائیں گے ۔ ابو کو پتہ چلا کہ پیسہ گیا، خواب تباہ ہو گئے، بیٹی مر گئی ۔ حکمرانوں نے آج بھی اچھی نیند کی۔ ایف آئی اے کے تمام اہلکار سکون سے سوئے ۔ ٹی وی اینکرز نے دھرنے کی خوب کوریج کی ۔ اللہ کی لعنت ہو تو ان تمام زندگیوں پر جو اس موت کی وجہ بنے اور اس ظلم کے خلاف نہیں بولے ۔
ہمارے نیوکلیئر ہتھیار امن کے لئے ہیں،
لیکن اگر امریکہ کو لگتا ہے کہ وہ مجھے وینزویلا کے صدر کی طرح پکڑ کر لے جائے گا تو خوش آمدید، آ جاؤ۔ 😂
صدر شمالی کوریا کم یانگ اون