#اصلیت
جب آپ کسی بھی چیز میں کوئی اور چیز ملا دیتے ہیں تو اصل چیز اپنی اصلیت کھو دیتی ہے، جیسے...
⭐ شہد میں گڑھ شامل کریں تو شہد شہد نہیں رہے گا
اسی طریقے سے اگر کسی بھی نظریاتی تحریک میں غیر نظریاتی لوگ شامل ہوجائیں گے تو وہ تحریک اپنی اصلیت کھو دے گی
#میری_سوچ
@JIPOfficial یار یہ کمال کا عوامی نمائندہ ہے، ادھر ڈوبا اُدھر نکلا،ادھر ڈوبا ادھر نکلا،
یہ سب کچھ کس کے لیے.
صرف عوام کے لیے.
اب تو غیرت کرو
منتخب کرو اس جماعت کو
مسترد کرو موجودہ بغیرت حکمرانوں کو.
#میری_سوچ
@JIPOfficial یار یہ کمال کا عوامی نمائندہ ہے، ادھر ڈوبا اُدھر نکلا،ادھر ڈوبا ادھر نکلا،
یہ سب کچھ کس کے لیے.
صرف عوام کے لیے.
اب تو غیرت کرو
منتخب کرو اس جماعت کو
مسترد کرو موجودہ بغیرت حکمرانوں کو.
#میری_سوچ
یار یہ کمال کا عوامی نمائندہ ہے، ادھر ڈوبا اُدھر نکلا،ادھر ڈوبا ادھر نکلا،
یہ سب کچھ کس کے لیے.
صرف عوام کے لیے.
اب تو غیرت کرو
منتخب کرو اس جماعت کو
مسترد کرو موجودہ بغیرت حکمرانوں کو.
#میری_سوچ
عوام ایک کام کرے جب بھی پئٹرول ڈلوائے. پئٹرول کے کیشیر کو 210 دے اور 125 علیحدہ دے اور کہے یہ بھتا
ٹوٹل 335 روپے پورے ہوئے.
#میری_سوچ#ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر