اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے وہی دین مقرر کیا جس کا حکم نوح کو دیا گیااور جس کی وحی آپ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کی گئی اور جس کا حکم موسیٰ اور عیسیٰ کو دیا کہ دین کو قائم کرو اور اس میں اختلاف برپا مت کرو۔‘
#WildersEnemyOfPeace
ملعون گیرٹ وائلڈر ایک بار پھر ٹویٹر پر توھین آمیز خاکے اور ٹویٹس کر رہا ہے۔آئیے ہمارے ساتھ مل کر اس لعین کے خلاف آواز بلند کریں۔
23 اکتوبر بروز منگل رات 8 بجے ٹرینڈ
#WildersEnemyOfPeace#WildersEnemyOfPeace
جوائن کریں