لانگ مارچ سہیل آفریدی کر رہا ہے عمران خان کی فیملی تو کچھ نہیں کر رہی پہلے بہنوں کو اٹھایا گیا اب کزن کو گرفتار کر لیا مجھے تو ڈر ہے اگلی باری علمیہ خانم کے بیٹوں کی نہ ہو
عمران خان کی فیملی کو جس طرح اٹھا کر ان کی آواز بند کی جا رہی ہے یہ بات تشویش ناک ہے آخر عمران خان کے خلاف ایسا کونسا اقدام کرنا چاہتے ہیں فیملی باہر موجود ہی نہ ہو
شہباز گل نے قوم کو بہترین پلان بتادیا
عاصم منیر اور ان کی پوری رجیم تھر تھر کانپ رہی ہے۔ سب پر خُوف طاری ہے، اگر لاکھ، ڈیڑھ لاکھ بندے بھی اسلام آباد پہنچ گئے تو صرف 20 منٹ کی گیم ہوگی اور اس کےبعد انکی کی پوری ٹیم نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر باہر بھاگ جانا ہے ہمت کرو نکل آؤ، یہی وقت
خیبرپختونخوا میں کئی ہفتوں سے ان آفیشلی گورنر راج نافذ ہے، پی ٹی آئی کارکنان و پارلیمنٹرینز کی گرفتاریوں، ڈی آئی خان، پشاور اور چارسدہ میں کنٹینرز اور پولیس کی تعیناتی کے بعد سوال یہ ہے کہ گورنر نے آج چیف سیکریٹری اور آئی جی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی اجلاس کس آئینی اختیار کے تحت کیا؟
وفاقی وزیر داخلہ کس حیثیت سے صوبائی انتظامیہ کے ساتھ بیٹھ کر صوبے کے معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں؟
خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت موجود ہے، اس کے آئینی اختیار اور عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے۔
اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگی تو پھر ہم اسمبلی اسمبلی نہیں کھیلیں گے ہم اسمبلیوں سے استعفے دیدیں گے ، جنید اکبر کا اعلان
اگر تحریک انصاف نے استعفے دئیے تو انکے 36 ایم این اے انکا ساتھ چھوڑ دینگے ، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا دعویٰ
36 ہوں یا 56 ہم استعفے ضرور دینگے، جنید اکبر کا جواب الجواب
پی ٹی آئی کا ایک سیکرٹری اطلاعات ہوتا ہے نام ان کا شیخ وقاص اکرم ہے اس وقت لانگ مارچ چل رہا ہے نہ وہ اطلاعات کا کام کر رہے ہیں اور نہ وہ اپنے حلقے میں لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں آخر وہ کہاں ہیں؟
راجکماری جی بہت اچھی ہیں۔
بانٹتی پھرتی ہیں۔ ہر کسی کو دے دیتی ہیں۔ کوئی مانگے تب دیتی ہیں۔ نہ بھی مانگے تب بھی دے دیتی ہیں۔
صرف پاکستانی مسلمانوں کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ نہیں دیتیں۔ مذہبی خاتون ہیں ناں 😎
گورنر کے پی کے کس حثیت سے آئ جی اور چیف سیکرٹری سے بریفننگ لے رہا ہے اور میٹنگ کر رہا ہے گورنر کا عہدہ تو صرف آئینی عہدہ ہے صوبے کی سیکورٹی سے اس کا کیا تعلق ہے ؟
بلاول بھٹو زرداری بچہ جمہورا بتائے گا کے جب عمران اسماعیل گورنر سندھ تھا تو وہ ایسے ہی آئ جی اور چیف سیکرٹری کو بلا کر میٹنگ کرتا تھا ؟
ٹرمپ نے پاکستانی امریکی کمیونٹی سے عمران خان کا نام لے کر 2024 میں ووٹ لیے اور صدر بن گیا۔
اب مڈٹرم الیکشن میں وقت آ گیا ہے کہ ٹرمپ کو کوئی ووٹ نہ ملے۔ مزہ ہی آ جاۓ۔
دھوکہ دینے کی تو اتنی تو سزا ملنی چاہئے ٹرمپ کو، انشاءﷲ۔
شہباز شریف جب پنجاب کے وزیراعلیٰ تھے تو اکثر وفاقی حکومت سے برسرپیکار رہتے تھے ایک دفعہ انہوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف لاہور میں احتجاجی کیمپ لگا رکھا تھا اس احتجاجی کیمپ میں انہوں نے مجھے کہا کہ عوام کی آنکھوں میں خون دیکھیں خونی انقلاب آپکے دروازے پر دستک دے رہا ہے ، اب شہباز شریف وزیراعظم ہیں اور ایک صوبے میں احتجاج کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دے رہے ہیں
عوام کو نکالنا مقصود تھا
عوام نکل پڑی
اپنے حقوق کی جنگ لڑنے اپنی مدد آپ کے تحت لاکھوں لوگ ان شاءاللہ بہت جلد اس فسطائیت بھرے نظام سے ٹکرانے والے ہیں۔
یہی وجہ تھی آپ کو تحریک انصاف کی تنظیم و قیادت کچھ "کرتی نظر نہیں آئی".