سوئی نادرن گیس کی طرف سے پاکستان بھر کے لیے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈیول جاری کر دیا گیا ہے ،
شیڈیول کے مطابق گیس درج ذیل اوقات میں دستیاب ہوگی :-
صبح کے وقت 5:30 سے 8:30 بجے تک
دوپہر کے وقت 11:30 سے 1:30 بجے تک
شام کے وقت 5:30 سے 8:30 بجے تک
حکام کے مطابق ان اوقات کے علاوہ گیس کی فراہمی محدود یا مکمل طور پر بند رہے گی .
4 سال ہو گئے ہیں اس نظام کو وینٹی لیٹر لگا ہوا ہے جنہوں نے وینٹی لیٹر لگایا ہوا ہے ان کو پتہ ہے اس نے مرنا ہی مرنا ہے لیکن ابھی وہ وینٹی لیٹر کو لگا کر رکھے ہوئے ہیں ۔
صدیق جان کی 3 میں گفتگو
پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت مانگ لی۔ برطانوی خبر رساں ادارہ رائٹرز کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے یہ درخواست کی گئی ہے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا سے 5 سال کیلئے مالی سہولت کی درخواست کی گئی۔
#SamaaTV
تجھ کو اپنی ہی قـــسم یہ تو بتا دے مجھ کو
کیا یہ ممکن ھے کبھی تو مجھے حاصل ہوجائے
ھائے اس وقتــــــ دلِ زار کا عــــــالم کیا ہو
گر محبتــــــ ہی محبت کے مــــقابل ہو جائے
#قافلہ_ادب