@mkw72@MaryamNSharif ہمارے پنڈی میں عسکری 5 کے باہر کچھ سال پہلے چیڑ کے درخت لگائے جو ماشاللہ اب ایک گھنے درخت بن چکے ہے اور دوسری طرف پنجاب حکومت کے جتنے منصوبے بنے وہاں یہ منحوس پام درخت لگائے گے جس کا ٹکے کا فائدہ نہیں ہے چونکہ اس کے پیچھے PHA میں بیٹھا مافیا ہے جو کسی کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔۔
@RShahzaddk پنڈی میں کرپشن کا ریٹ شاید پنجاب کے کسی بھی بڑے شہر سے زیادہ ہے ابھی تو یہاں کے سیاستدانوں کی فائلیں بھی کھلنی ہے وہ بھی بہت مال کھا رہے ہے اور کام ٹکے کا نہیں کرواتے۔۔۔
@iAliQ_@RShahzaddk ایک تو ہمارے ہاں معلومات ملنا محدود ہے لیکن اگر حکومت چاہے تو ان سب ڈسٹریبیوٹرز کا ڈیٹا پبلک کر سکتی ہے لیکن وہی بات اگر ریاست سنجیدہ ہو تو۔۔
@realrazidada چائنہ بھی تو کھل کر افغان ایشو پر پاکستان کا ساتھ نہیں دے رہا۔ دادا حضور جب تک طالبان کی ریپلیسمینٹ نہیں اتی یہ عذاب اسی طرح مسلط رہے گا جسے ہم نے خود اپنے اوپر نازل کیا تھا۔۔۔
@MohsinHijazee@AWGoraya@wahreh1 یہ اے ائی کے چونچلے چھوٹے موٹے سٹارٹ اپس کے لئیے ٹھیک ہے مگر کوئی بھی بڑی کمپنی جو فارچیون 500 میں اتی ہے وہ اپنے انٹرنل ٹولز بنا رہے ہے چیزوں کو اٹومیٹ کرنے کے لئیے کیونکہ ان کا ڈیٹا بہت sensitive ہے اور یہ مسک ٹائپ لوگ تو مختلف طرح کا ڈیٹا چوری کرتے ہے وہ بھی بغیر بتائے۔۔
@chsandhilaa اس ساری فنکاری کا کیا فائدہ جب عام کنزیومر کو کوئی چیز سستی نا ملے کل چکی کا اٹا 170 روپے کلو لایا تھا شاید ایشیا کے ایک ملک یورپ میں سب سے مہنگا ہے اود کہنے کو زرعی ملک ہے۔۔