الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلّا کی اذان اور، مجاہد کی اذاں اور
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَ
@P11943PakArmy نواز شریف قائد ہے انکا سو اسکا دفاع تو یہ کریں گے ہی مگر میں ایک چیز جانتا ہوں کہ بلال یاسین خود شرفتہ صفت انسان ہے۔ انتہائی عاجز اور دل کا اچھا۔
آغاز نہیں ہو گا یہ تو یا ہو گا یا نہیں ہو گا، یہ تو نہیں پنجاب تقسیم ہو جائے اور باقی صوبے ایسے ہی رہیں جہاں اصل مسائل ہیں پنجاب تو ظاہر ہے تاریخی اعتبار سے گورننس سمیت کے ہر حوالے سے زیادہ بہتر ہے!!