عوام ہوشیار باش
آپ نے ملوں کا تھیلوں والا سفید آٹا خرید کر کھانے والے تو آپ بہت بڑی غلطی پر ہیں۔باہر سے خریدیں گئی گندم م��ں کیڑوں اور مٹی کا انکشاف ہوا ہے
آج پی اپنے پیاروں کے لیے کسانوں کے کھیتوں سے گندم خرید کر رکھ لیں ۔اج ملنے والی گندم کل کو کیڑوں والی گندم سے بہتر ہے.
بہت سے لوگ اپنے ڈیٹا پرائیویسی کو لیکر اس خوف کی وجہ سے اپنا پرانا موبائل فون مارکیٹ میں بیچنے سے گھبراتے ہیں (خصوصاً خواتین ) کہ کہیں ان کے پرسنل ڈیٹا تک کوئی رسائی نہ حاصل کرلیں جو بالکل بجا ہے اور اس کی ٹھوس وجوہات ہیں۔
اس بات سے تو آپ سبہی واقف ہوں گے کہ موبائل سے ڈلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور ہو جاتا ہے اور موبائل فارمیٹ کرنے کے باجود ڈیٹا ریکور ہونا ممکن ہے بہت سے ایسے میتھڈز اور طریقے ہیں جن سے ڈیڈ ڈیٹا تک ریکور کیا جاسکتا ہے
ا��ر کبھی آپ کو کسی وجہ سے اپنا موبائل بیچنا پڑے تو مندرجہ ذیل طریقہ کار سے اپنے ڈیٹا کو ہمیشہ کے لیے ان ایکسس ایبل بناتے ہوئے محفوظ طریقے سے موبائل مارکیٹ میں بیچ سکتے ہیں.
سب سے پہلے مرحلے میں سمپلی فیکٹری ری سیٹ کریں
اس عمل سے فون کی ریم اور اسٹوریج تفصیلات مؤثر طریقے سے ڈیلیٹ ہو جائیں گی
اسکے بعد ڈیٹا اوور رائٹ کریں
فیکٹری ری سیٹ کرنے کے بعد پرانے ڈیٹا کے حصول کو مزید ناممکن بنانے کے لیے ڈیوائس کی اسٹوریج کو کسی قسم کے بیکار ڈیٹا سے اوور رائٹ کریں۔
بڑی بڑی فائلز جس سے موبائل کی میموری جلدی جلدی بھر جائیں سٹوریج فل کرکے پھر سے ریسٹور کیجئے اور یہ عمل کم سے کم تین چار بار دہرائیں مکمل تسلی کے لیے چاہیں تو اس سے بھی زیادہ بار دہرا سکتے ہیں
اس کے بعد پھر چاہیں کوئی کتنا بھی بڑا ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر ہوگا، وہ آپ کی پچھلی فضول کاپیاں ہی ریسٹور کرتا رہے گا جو آپ نے آخر میں بطور ڈمی ڈیٹا موبائل میں بھری تھی۔
آپ کے اصل ڈیٹا پر کئی ملٹی لیئرز ڈیٹا چڑھ چکا ہے جسے ریکور کرنا ناممکن ہے اب آپ کا ڈیٹا کلئیر ہے اپنا موبائل بے فکر ہو کر سیل کرسکتے ہیں ۔۔
@PIDEpk پاکستان افغانستان اور ایران کے ساتھ بسنے والوں کے لئے بینکنگ ایک مشکل نظام ہے اور بارٹر، سمگلنگ کے تدارک اور کرپشن کی کمی کا باعث بنے گا ۔مشتمل بنیادوں پر اس کو چلانے کے لئے، مساوی جنس کے تنازع اور تجارت کس چیز کی کرنی ہے کا ایک مشترکہ ادارہ چاہئے
’بارٹر ٹریڈ کا وسیع پیمانے پر روایتی تجارتی تھیوری فریم ورک میں احاطہ نہیں کیا گیا۔ جدید معیشتوں میں یہ نسبتاً نایاب ہے، جہاں مالیاتی لین دین اور خصوصی منڈیاں تجارت کا اہم ذریعہ ہیں.
’بارٹر اب بھی ہو سکتا ہے، خاص طور پر غیر رسمی معیشتوں میں جہاں مالیاتی لین دین محدود ہ۔و‘
@IESCO_Official@AAHashmi2016 برائے مہربانی ایک تصویر ایک پیغام کے ذریعے پیغام پہنچائیں۔ مثال کے طور پر یہ تصویر ( یہ تصویر جنہوں نے بنائی ہے ان کا شکریہ)
@ZulfiqarAhmed69 It is great but the issue is services sharing protocol. People need a neutral third party framework. E.g. Building management is not popular here and require standard framework from authorities to implement this type of many ideas
@ThePakistanExp1@rogueonomist Large cash holders may smuggle USD bought with 5000 notes, depleting foreign currency. To succeed, deter PKR-USD private transactions before monetization.