@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب ڈیزل کی ضرورت کسان کو ہوتی ہے اور اب گندم کی کٹائ شروع ہونے والی ہے اس لیا صرف پڑول نہیں ڈیزل کی قیمت پر بھی توجہ کی ضرورت ہے
Concerns from Imran Khan's longtime personal physicians, Dr. Aasim Yusuf and Dr. Faisal Sultan (Shaukat Khanum Hospitals):
In addition to urgent retina specialist care for his central retinal vein occlusion and severe vision loss, Imran Khan needs a full multidisciplinary evaluation of his underlying conditions at a tertiary hospital like Shifa International Islamabad. (February 15, 2026)
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
یہ اپیل آج سے چھ سال قبل 2020 میں کی گئی تھی شوکت خانم اسپتال کراچی کو 2023 میں مکمل ہونا تھا لیکن عمران خان جیل چلے گئے جس کے بعد کراچی کے پراجیکٹ کے لئے کافی مشکلات پیدا ہو گئیں لیکن اُمید ہے کہ 29 دسمبر 2026 کو آپ سب کی مدد سے شوکت خانم کراچی اسپتال کا افتتاح ضرور ہو جائے گا
شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 تک آپریشنل کرنے کے لئے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے لاہور و پشاور کے بعد کراچی کا اسپتال بھی آپ کے عطیات کا منتظر ہے اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیجئیے تفصیلات کے لئے
https://t.co/29R8bisgv1
https://t.co/ZYy4sxgJjp
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
ڈاکٹر جاوید اقبال بتا رہے ہیں کہ کیسے آپ کی زکوۃ سے 75% لوگوں کا فری علاج ہوتا ہے
شوکت خانم اسپتال کو اس سال 99 فیصد ڈونیشن ملی ہے مطلب 1 فیصد کم۔
سال کے آخری دن جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
@RanaSikandarH Rana shab ap Punjab k Wazeer hain ap plz Punjab pa focus kary KPK pa wo khud focus kar ly gy.
Punjab m buth sy Educational institute hain jin ki dewar ni ha.