کہاں گئیں باقی سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ ؟
کہاں گئیں دیگر جماعتوں کی سوشل میڈیا ٹیمیں؟ اگر وہ موجود ہیں؟
واحد تحریک انصاف کے ڈیجیٹل دہشتگرد تھے، جو کہ "فوج بھی میری ملک بھی میرا" کے اصول پر چلتے ہوئے اپنی فوج کے ساتھ ڈٹے ہوئے تھے-
#PakistanZindabad
عمران بھائی, آخیر ہی کردتیا 🔥
نواز شریف خاندان کی مٹی پلید کردی 🔥 پاکستان مشکل میں اور انکے منہ بلکل بند ہے۔۔
ایک بندہ ہے, جو جیل سے مودی کو للکارتا ہے, نر کا بچہ ✊
کسی نے سچ کہا تھا "کام چنگے کرگیا"نظام ننگا کرگیا"
کل تک جو کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں اتی اج ان کا بس چلے تو عمران خان کی تعریف میں پوری کتاب لکھ دیں۔۔۔!!
ن لیگ اور قاضی فائز عیسیٰ بلکل SAME PAGE پر ہیں۔
ن لیگ کو جو "لیول پلیئنگ فیلڈ" دی گئی، وہ PTI کو نہیں دی گئی۔ قاضی فائز عیسیٰ کو PTI کے انتخابی نشان والا کیس سننا ہی نہیں چاہئے تھا۔
لیکن انہوں نے سنا اور PTI کا انتخابی نشان چھینا" -
حامد میر
آج جب جرنیلوں، شریفوں اور زرداریوں کی دبئی لیکس میں جائدادیں نکلیں تو شہید صحافت ارشد شریف کے الفاظ یاد آۓ
یہ کرپشن کر کے اپنی جائیدادیں باہر کے ملکوں میں بنائیں اور ہمارے بچے اس گلے سڑے نظام میں پڑے رہیں
یہ ہمارے بچوں کے منہ سے نوالہ چھین کر اپنے بچے آکسفورڈ اور ہاروڈ پڑھائیں
سب سے خطرناک سروے کے نتائج اس تھریڈ میں جاری کئے جارہے ہیں ہم نے 13 سوال پوچھے جنکا عوام نے اوپن سروے میں جواب دیا!!
سوال نمبر 1)
انتشار کون پھیل رہا ہے
1/13
میں اسٹبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں کہ آپ کیپٹن شیر خان کے مجسمے پر تو ماتم کر رہے ہیں لیکن آپ تو شیر خان کو اُدھر ہی چھوڑ آئے اور اپنا ماننے سے ہی انکار کر دیا تھا دو ہزار جوانوں کو کارگل میں مرنے کے لئے چھوڑ آۓ
کیپٹن شیر کا آپ کو انڈین سکھ نے بتایا کہ وہ کس بہادری سے لڑا
@ImranKhanPTI@PTIofficial وہ جو کہتے تھے
‘ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں
اسکو لانے والوں سے ہے’
وہ اب لانے والوں کو ساتھ ملا کر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر پا رہے۔