آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
آج افغانستان کے اوپننگ بلےباز رحمان اللہ گرباز کی بھارت میں تازہ انٹرویو دیکھ دل خوش ہوگیا یہ ہے اصل پٹھان
رحمان اللہ گرباز آئی پی ایل کھیلنے کیلئے انگلینڈ کے بین ڈکٹ کی جگہ پر دہلی کی ٹیم میں شامل ہوئے بھارت کے مشہور جرنلسٹ نے رحمان اللہ سے انٹرویو کیا اور ہر ایک سوال اس کا کرکٹ سے زیادہ پاکستان کے بارے میں تھے سوال کیا آپ نے پی ایس ایل میں نام رجسٹرڈ کیا پھر واپس لیا اس کی وجہ ر��مان اللہ نے کہا اس میں میرا قصور نہیں ہے پاکستان میں میرے سب سے زیادہ دوست ہے کرکٹر بھی اور عام لوگ بھی بلکہ فخر زمان محمد حارث رضوان بابر سے رابطہ اکثر ہوتا رہتا ہے پی ایس ایل میں نہ کھیلنے کی وجہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات خراب تھے اس وجہ سے مجھے اجازت نہیں ملی
پھر سوال کیا کور ڈرائیو کس کا اچھا ہے اور دنیا کے تین بہترین فاسٹ باولر آپ کے فیورٹ کونسےہے جس پر رحمان اللہ نے کہا میں دو نام لوں گا بابراعظم اور ویرات کوہلی اور تین فاسٹ باولر پاکستان کے وسیم اکرم آسٹریلیا کے مچل اسٹراک اور افریقہ کے ڈیل اسٹین آخر سوال کیا کہ اگر آپ کو دو ملک اپشن میں دیا جائے گھومنے کیلئے پاکستان اور بھارت کس میں جانا پسند کروگے تو رحمان اللہ نے کہا دونوں میں جب صحافی کو پاکستان کے خلاف کوئی جواب نہیں ملا تو انٹرویو پندرہ منٹ کے اندر ختم کردیا جو کہ ادھے گھنٹے کا ٹائم تھا صحافی نے بہت کوشش کی کہ رحمان الله پاکستان کے خلاف کوئی بات کرئے لیکن رحمان اللہ نے ایک لفظ بھی پاکستان کے خلاف نہیں بولا
#PSL2026 #cricket #PakistanCricket
لیجنڈری پلیئر ارب پتی محمد یوسف نے اپنی دوسری بیٹی کا نکاح امام مسجد کے بیٹے حافظ محمد طلحہ سے کرادیا نکاح اسلامی طریقے س�� مسجد میں مولانا طارق جمیل صاحب نے پڑھایا بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھ کر محمد یوسف خود اپنی بیٹی کو گاڑی میں بیٹھا کر دولہا کے گھر ہہنچادیا
رپورٹ کے مطابق حافظ محمد اشرف مولانا طارق جمیل کے مدرسے میں پڑھتے رہے اور یہ رشتہ مولانا طارق کے زریعے سے ہوا ہے م��مد یوسف کی جانب سے مدرسے میں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کیلئے کھانے کا دعوت کیا گیا،اس کو کہتے اللہ کا خاص بندہ اگر وہ چاہتا تو اس شادی کو ایک بڑے شادی حال میں بھی کرسکتا تھا بڑے کرکٹر کو بلاتا لیکن اس نے ایسا بالکل نہیں کیا بلکہ مدرسے کے اسٹوڈنٹس کو کھانا کھلایا اور سادگی سے اپنی پیاری بیٹی کا شادی کردیا اس لیے کہتے ہے کہ غیر مسلم جب اسلام میں داخل ہوتے ہے تو وہ پھر سوفیصد اسلام کے طریقوں کو فالو کرتے ہے
#PSL2026 #cricket #PakistanCricket
بڑے بڑے ٹیکنالوجی کے خدا کی پرستش کرنے والے سیکولر لبرل ملحدوں کو ایران کے مولویوں کی اس ناقابل شکست پوزیشن سے جلن ہے ، پہلے سنی مسلمانوں کے مولویوں کا افغانستان نہیں مان تھا کہ اب شیعہ مسلمانوں کا ایران بھی آگیا۔ اقبال نے کہا تھا
اللہ کو پامردئ مومن پہ بھروسہ
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
🟥 ثالثی کی کوششوں کے باوجود ایران کی جانب سے سعودی عرب کی پٹرولیم تنصیبات پر کیا جانے والا حملہ پاکستان کی امن کیلئے مخلصانہ کوششوں کے لئیے کسی چیلنج سے کم نھیں۔ مطلب پاکستان کا امتحان سخت ھے ، اسلام آباد دباؤ کا شکار ہے۔
ایران سے پوچھا جانا چاہیے کہ وہ خطے میں آگ پھیلا کر کس کے ایجنڈے کو تقویت دے رہا ہے؟
سلمان غنی، سینئر صحافی
یہود کی گزشتہ ایک ہزار سال کی تاریخ
1080 میں فرانس سے فرار
1098 میں چیک ریپبلک سے فرار
1113 میں کیوان روس سے فرار
1113 میں ان کا قتل عام
1147 میں فرانس سے نکال دیا گیا۔
1171 میں اٹلی سے فرار
1188 میں انگلینڈ سے نکال دیا گیا۔
1198 میں انگلینڈ سے فرار
1290 میں انگلینڈ سے فرار
1298 میں سوئٹزرلینڈ سے نکال دیا گیا (100 یہودیوں کو پھانسی دی گئی)
1306 میں فرانس سے بے دخل کیے گئے 300 یہودیوں کو زندہ جلا دیا گیا۔
1360 میں ہنگری سے فرار
1391 میں اسپین سے بے دخل کیا گیا (3000 یہودیوں کو پھانسی دی گئی، 5000 کو زندہ جلا دیا گیا)
1394 میں فرانس سے فرار
1407 میں پولینڈ سے بے دخل کیا گیا۔
1492: اسپین سے بے دخل (یہودیوں کے اسپین میں داخلے پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا)
1492 میں سسلی سے بے دخل کیا گیا۔
1495 میں لیتھوانیا سے نکال دیا گیا۔
1496 پرتگال سے خروج
1510 میں انگلینڈ سے فرار
1516: پرتگال سے دوبارہ اخراج
1516 میں سسلی میں ایک قانون منظور کیا گیا جس کے تحت یہودیوں کو صرف یہودی بستیوں میں رہنے کی اجازت دی گئی۔
1514 میں آسٹریا سے فرار
1555 میں پرتگال سے نکال دیا گیا۔
1555 میں روم میں ایک قانون منظور کیا گیا جس کے تحت یہودیوں کو یہودی بستیوں میں رہنے کی اجازت دی گئی۔
1567 میں اٹلی سے بے دخل کیا گیا۔
1570 میں جرمنی (برانڈنبرگ) سے نکال دیا گیا۔
1580 میں نوگوروڈ (اور ڈی ٹیریبل) سے بے دخل
1592 میں فرانس سے نکال دیا گیا۔
1616 میں سوئٹزر��ینڈ سے نکال دیا گیا۔
1629 میں اسپین اور پرتگال سے نکال دیا گیا (پلٹائیں IV)
1634 میں سوئٹزرلینڈ سے نکال دیا گیا۔
1655 میں سوئٹزرلینڈ سے دوبارہ بے دخل کیا گیا۔
1660 میں کیف سے خروج
1701 میں سوئٹزرلینڈ سے ہمیشہ کے لیے نکال دیا گیا (پلٹائیں V)
1806 میں نپولین کا الٹی میٹم
1828 میں کیف سے فرار
1933 میں جرمنی سے بے دخلی اور نسل کشی۔
14 مئی 1948 کو فلسطین نے اپنے ملک میں یہودیوں کو پناہ دی۔
(عرب تاریخی کتب کے ذریعہ شائع کردہ) اس کے علاوہ
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہودیوں کو شر انگیزی کی وجہ شہر سے نکال دیا، خیبر فتح ہوا اس کے بعد ان کا کہیں ٹھکانہ نہیں، جس کو حضور نے نکالا ہے اس کی کہیں پناہ نہیں ہے۔
یہ یہود کی تاریخ ہے۔
خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
اور اپنے پروردگار کے نام کا ذِکرکرو،اور سب سے الگ ہوکر پورے کے پورے اُسی کے ہو رہو۔وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے،اُس کے سوا کوئی معبود نہیں، اس لئے اُسی کو کارساز بنالو۔
(سورۃ المزمل)
#شکوہ
کہتے ہیں کہ آرمی چیف کا "لہجہ" بہت تلخ تھا،
آرمی چی�� جس " لہجے" میں بات کر رہے تھے وہ علماء کے مناسب نہیں تھا۔
اور یہ ��کوہ انہیں ہے جن کے منہ سے حضرات صحابہ کرام کے حوالے سےوہ مغلظات نکلتی ہیں کہ الامان والحفیظ
اسلامی ادارے خاندانی نظام کے استحکام اور نوجوان نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ عید کا تہوار اخلاقی بلندی، رحمت اور باہمی ہمدردی کی علامت ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی عیدالفطر پر مسلمانوں کو مبارکباد