@pmln_org آج ایک بس میں سٹوڈنٹس کی بدتمیزی دیکھ کر بہت افسوس ہوا اس قوم کے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ تہذیب کی اشد ضرورت ہے جو 75 سال میں نہیں دی گئی اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے افسوس صد افسوس
اپنی بیٹی سمجھ کر شیئر کر دیں
تلاش ورثاء
ایک بچی ملی ہے جس بھائی کی بھی ہو
مظہر شعیب بھٹی موضع سمینہ عربی سمینہ سادات سے رابطہ کریں دوستوں سے درخواست ہے اس معصوم پری کو ان کے والدین تک پہچانے میں مدد کریں شکریہ
Mazhar Shoaib
03344165763