جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں اس سے انسانیت تباہ ہو گی پاکستان اور انڈیا کو سوچنا چاہیے اس کے بعد ہر ایک قدم اٹھانے سے پہلے!!!!
#sandoorBanGyaTandoor#PAF_AlwaysReady
چین نے پاکستان کے خلاف انڈین آپریشن کو ’افسوسناک‘ قرار دے دیا، پام پور میں گرنے والے انڈین طیارے کے ملبے کی منتقلی، انڈین فضائیہ جائے وقوعہ پر موجود: ’آپریشن سندور پہلگام میں ہمارے معصوم بھائیوں کے وحشیانہ قتل کا جواب ہے‘: انڈین وزیر داخلہ
مکمل تفصیلات: https://t.co/72jEShbazC
اب معاملہ گندم کی سبسڈی سے آگے بڑھے گا،
ایک ایسا علاقہ جو متنازعہ ہے، آپ بغیر اختیار کے اسے ۷۴ سال سے چلا رہے ہیں، ا۔ اب یہی عوام کا مطالبہ ہو گا۔ ہمیں ہمارے آئینی حقوق دیے جائیں، اب یہی مطالبہ ہے۔
#GilgitBaltistan#bbcnews#Aljazeeraenglish#CNN#WordPress
گلگت بلتستان میں ضلع گانچھے جے کے علاقے میں عید کے روز 6 بچوں کو روند کر جانے والے میجر کی گاڑی کی خبر کی کوئی اہمیت نہیں لیکن کراچی میں ہاتھی کی مرنے کی خبر بریکنگ نیوز اور مین سٹریم میڈیا پر چلائی جا رہی ہے و اہ پاکستانیوں
#GilgitBaltistan#mainstreammedia#hepocracy
#دوقومی نظریہ دونوں ملک جو ایک ساتھ آزادی حاصل کی لیکن ہم کہاں پہ ہیں اور انڈیا کہاں پہنچ گیا ہے ہے ہم صرف ملی نغموں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور ہمارا پڑوسی ملک معاشی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بہت آگے جا چکا ہے
#پاکستان#75thIndependenceDay