میں اللہ کے حضور کھڑا ہو کر بس یہ سننا چاہتا ہوں:
"شاباش عمران! تم نے میری امت کو لا إله إلا الله کا حقیقی مطلب سمجھا دیا، اور انہیں غلامی سے آزادی، حق کے لیے کھڑے ہونے اور باطل کے سامنے نہ جھکنے کا درس دیا۔"
یا اللہ! ہمیں بھی اپنے دین، اپنے وطن اور حق کے لیے ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲
@ImranKhanPTI
وہ جس کا اٹھنا بیٹھنا بادشاہوں اور شہزادیوں کے ساتھ تھا وہ جس کے ساتھ کھڑے ہونے پر بڑے بڑے سٹارز فخر محسوس کرتے تھے
وہ جس نے اپنے ملک کو ورلڈکپ کپ,کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی دی وہ خود اپنے علاج کے لیے آج ٹکے ٹکے کے کمظرف گھٹیا لوگوں کی قید میں ہے بغیر کسی جرم کے
اسکے چار بچے تھے اس کے،چاروں مار دیے گئے۔اتنا روئی کہ آنکھوں کی رنگت بدل گئ
رہو خاموشی
گرم بستروں کی لطف اٹھاو
تاریخ تمہیں اسرا۔ ۔۔۔ئیل کے حواری لکھے گی ٹرمپ کے کُ تے لکھے گی