جنرل مشرف کی کوکھ سے سیاسی جنم لینے والے سیاسی خانہ بدوشُ کو کیا پتہ ناصر زیدی کون ہے، اس نے نا��ر زیدی کے ساتھ بد تمیزی کر کے آج اپنے منہ پر تھپڑ مار لیا ہے۔ جب ناصر زیدی جمہوریت کی بحالی کے ایک فوجی آمر کی ٹکٹکی پر بندھا کوڑے کھا رہا تھا تو اسوقت فواد چودھری کیا کر رہا ہو گا؟
قائد محترم محمد نواز شریف صاحب آج گھر روانگی کے وقت !!
یا اللہ ہمارے قائد کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرما، انشااللہ وه چوتھی بار اس ملک کی تقدیر سنوارنے میں اپنا کردار ادا کریں گے
بِِسمِ اللّٰہ الرّحمٰن الرحیم
تمہارے لئے تمہارا دین ہے ، اور میرے لئے میرا دین ہے ۔
مفتی تقی عثمانی کے ترجمہ قرآن و تشریحات کے مطابق غیر مسلموں سے ایسی کوئی مصالحت جائز نہیں جس میں انکے دین کے شعائر اختیار کرنے پڑیں البتہ اپنے دین پر قائم رہتے ہوئے ان سے امن معاہدہ ہو سکتا ہے
Power breakdown in Karachi has exposed KE power generation system, they are totally dependent on National grid, haven’t invested as per agreement.
Unfortunately every govt support this corrupt mafia including PTI/PPP/PMLN/MQM
It’s high time to cancel KE licence.
#KEFailed
اس کلپ سےبھارت کابھیانک چہرہ بےنقاب ہوتاہے۔افغانوں کی موجودہ مشکل حالت سےکوئی گراہوافرد یاپھربہت گری ہوئی حکومت ہی فائدہ اٹھاناچاہےگی۔تاہم افغانی غیرتمند قوم ہیں اوران کی خواتین مردوں سےبھی زیادہ دیندار اورغیرتمند ہیں۔ کوئی حقیقی افغان بھارتی شہریت کےلئے مذہب تبدیل نہیں کرسکتا،
اس بدبخت کو گرفتار کروانا پوری قوم کے لئے ایک چیلنج ہونا چاہئیے۔۔۔ آئیے عہد کریں کہ اس درندے اور اس جیسے باقی بھیڑیوں کو اُن کے قانونی انجام تک پہنچائے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ آئیے اس خاکے کو اتنا پھیلائیں کہ اس مجرم کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔ بسم اللہ پاکستان !!
ال��دمت اور بلدیہ عظمیٰ کراچی نے باہمی اشتراک سے” اسپرے مہم “ کاآغاز کر دیا،جس کا آغاز کے ایم سی بلڈنگ لائٹ ہاؤس سے کیا گیا ۔مہم کے افتتاح ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کرا چی لئیق احمد اور الخدمت کراچی کے چیف ایگز یکٹو نوید علی بیگ نے کیا ۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی موجود
آزاد کشمیر انتخابات، دھاندلی ثبوت.. ویڈیو نمبر3
مظفرآباد تحریک انصاف کے امیدوار خواجہ فاروق کی پیسوں سے بھری گاڑی پکڑے جانے کا الزام ۔ عوام علاقہ نے درگت بنا کر پولیس کے حوالہ کر دیا
#AJKElections2021