پاک ایران گیس پائپ لائن پر لازمی کام ہونا چاہیے۔ ایرانی صدر کے دورے پر امریکی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا۔ امریکہ کون ہوتا ہے اس پر اعتراض کرنے والا؟ اسے یہ حق کس نے دیا ہے؟ حکمران طبقہ امریکی ڈکٹیشن لیتا رہا تو ملک آگے نہیں بڑھ سکے گا۔
حافظ نعیم الرحمن
#KhiWelcomeHafizNaeem
اسلام آباد - اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے یوم القدس کے موقع پر جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر میاں محمد اسلم، سینیٹر مشتاق احمد خان اور ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی القدس غزہ ریلی سے خطاب کر رہے ہیں
گجرات - اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے یوم القدس کے موقع پر کنجاہ میں القدس ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ امیرجماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے قیادت کی اور خطاب کیا
اسلام آباد - جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے یوم القدس کے موقع پر منعقدہ القدس غزہ ریلی سےخطاب کررہے ہیں۔ قبل ازیں انھوں نے ریلی کی قیادت کی۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
لاہور- قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جمعیت اتحاد العلماء لاہور کے صدر مولانا مختار سواتی کی دعوت پر جامعہ مسجد علی بلاک میں ختم قرآن کی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر قاری وقار چترالی و دیگر بھی موجود تھے۔
جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان کے ساتھ پولیس اور سکیورٹی کے اہلکاروں کا رویہ شرمناک ہے۔ جماعت اسلامی کا ہر ذمہ دار آئین اور قانون کا احترام کرتا ہے۔ بغیر کسی وجہ کے ان کے ساتھ بدتمیزی سمجھ سے بالاتر ہے۔ قانون کے محافظ ہی قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، اس بدتمیزی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ حکومت فوری طور پر اس کا نوٹس لے، اور واقعہ میں ملوث سکیورٹی اہلکاروں کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ کارروائی نہ کی گئی تو احتجاج کی کال دیں گے
جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کا بیان
ایک بات سب یاد رکھنا
پہلا پتھر حافظ نعیم نے مارا تھا
اس نے نظام کو بے نقاب کیا تھا
اس نے نقابیں نوچ دی تھیں
#Respect_HafizNaeem
Commissioner Rawalpindi
کمشنر راولپنڈی
#JIKarachi
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
الیکشن 2024 میں بدعنوان سیاستدان اور عوام کی طاقت ۔۔۔دونوں ہی زبردست انداز میں سب کے سامنے آۓ ہیں ۔۔۔
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے۔
یہی عوامی مینڈیٹ کی فتح ہے۔
کراچی کے متعدد پولنگ اسٹیشنز پر ایم کیو ایم کے غنڈوں کا حملہ۔ پولیس رینجرز اور فوج کی موجودگی میں اس طرح کے واقعات کا رونما ہونا پورے الیکشن کے عمل پر سوالیہ نشان ہے
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو