Hi, We are expert Wordpress/CMS Developer for your Dynamic web sites and Online Shopping Stores. If you are interested then email me on [email protected]
اپنی کتابوں میں سیاہ فام لوگوں سے نفرت کرنے والوں کی تعریفوں کے پُل باندھنے والے گاندھی کے انگلینڈ میں موجود مجسمے کا منہ کالا کردیا گیا
پہلے چین سے مار کھائی بھارت تب بھی کچھ نہیں بولا اب انکے ابو کا منہ کالا کردیا گیا تب بھی کچھ نہیں بول رہے یہ ہیں ہی گندی اولاد..!
خاتون اول کے خلاف نازیبا الفاظ شرمناک ہیں جن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایساکرنے والا کوئی بھی شخص تحریک انصاف یا کسی حکومتی عہدےکا اہل نہیں۔ وزیراعظم عمران خان اوران کے اہل خانہ ہمارے لئے نہایت قابل احترام ہیں ان کے خلاف کسی بھی قسم کی غیراخلاقی بیان بازی ناقابل برداشت ہے۔
ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی محمد حسین کی جانب سے پیش کی جانے والی حضرت محمد ﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لکھنے اور پڑھنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
عیدِ سعید کے موقع پر خصوصی تہنیتی پیغام اور نیک خواہشات کیساتھ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جاری بربریت کا نہایت ہمت و جوانمردی سے سامنا کرنے اور غیرانسانی محاصرے کے دوران صبر و استقامت کا پہاڑ بن کر ڈٹے رہنے پر اہلِ کشمیر کو ہمارا سلام۔
غریب ملازمین کے نام سے جعلی اکاونٹ اور فرنٹ کمپنیاں،بے نامی T. T کی ایک لمبی فہرست،لا تعداد فرنٹ کمپنیاں کیش بوائز شہباز شریف کی کرپشن کے منہ بولتے ثبوت ہیں حضورکس کس بات کی جھوٹی وضاحتیں پیش کریں گے. جو ٹوپی آپ نے قوم کو پہنائی اس سے یہ ساتھ والا بھائی بھی حیران ہے @PTIofficial
ٹی آر ٹی میں ڈیجیٹل ترکش ریڈیو اور ٹی وی کے ڈائریکٹر ریاض منٹی: ’ارطغرل پر پاکستان میں اتنا اچھا ردِ عمل آیا کہ بیان نہیں کر سکتا‘ https://t.co/zveaIS056e
گزشتہ آٹھ سالوں میں سندھ میں صحت کے نام پر5کھرب سے زیادہ خرچ کیے گئے لیکن سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین تک دستیاب نہیں
ہسپتالوں کی حالت زار،ایمبولینس اور دوائیوں کا فقدان تو پیسہ کدھر گیا
عزیز میمن کے قتل کے بعد جونیئر زرداری سوال پوچھنے والو کو کھل کر دھمکی اور گالی دینے لگے
BAMMMM...
UAE introduces a new law. Any #Indian or others, spewing hate message or propaganda against Islam or Muslims, on social media or in person will be jailed for 5 years and fined up to AED 1 million.
Great job @narendramodi
Thank you for working for our #ISI.
کتنااچھاہوتامسجدتراویح کیلئےجان کی بازی لگادینےوالےمسلمان لیموں،کھجور، فروٹ بھی اصل قیمت پرفروخت کرتے، کتنااچھاہوتاصدرعلوی مسجددوروں کےساتھ ساتھ یوٹیلٹی سٹورزکےدورےبھی کرتے،کتنااچھاہوتامفتی منیب،مفتی عثمانی فضائلِ باجماعت نمازکےساتھ ساتھ مہنگائی،ذخیرہ اندوزی نہ کرنےکےدرس بھی دیتے
مولانا طارق جمیل مجھے آپ کے رنج والم کااحساس ہےاللہ تعالی آپ کے درجات مزید بلند فرمائیں کیونکہ آپکے رنج وغم کا باعث جارحانہ میڈیا بناادنا میڈیا کارکن کی حیثیت سے میں آپ سے دست بستہ معافی کا خواہ ہوں بھائی انصار عباسی بہن مہر بخاری وجسمین منظور وغیرہ بھی آپکے ساتھ اعلانیہ کھڑے ہیں
جس طرح حامد میر اور محمد مالک نے طارق جمیل پر بہتان تراشیاں کر کے اور بلیک میل کر کے معافی منگوائی ہے، اس سے میڈیا مزید ایکسپوز ہوا ہے کہ یہ سارے اینکر ناصرف جھوٹے اور خائن ہیں بلکہ بلیک میکرز بھی ہیں
پاکستانی میڈیا فاشسٹ بن چکا ہے، جو ان کے خلاف رائے دے اس کی کردار کشی کرتے ہیں
مولانانےبات کی،انہیں احساس ہوا،معذرت کرلی،یہ کسی کی جیت نہ کسی کی ہار،ہاں اس سےمولاناکابڑاپن ظاہرہوا،ہمارےمیڈیا، ہمارےعلماءمیں سےکتنےجنہوں نےغلطی کااحساس ہونےپر یوں سرعام معافی مانگی،اورہاں جوکہہ رہےمولانادرباری مولوی،ان میں سےکتنےجنہوں نےدرباروں میں حاضریاں نہیں دیں یانہیں دےرہے