اگر علی امین گنڈاپور پانچ اکتوبر کو لانگ مارچ سے فرار نہ ہوتا تو نہ عسکری آئینی ترمیم میں کامیاب ہوتی۔ نہ عسکری ججز عدالتوں میں بیٹھتے۔ جیسے جسٹس بابر ستار نے جنرل حفیظ الرحمان کو اتار پھینکا ہے ویسے ہی یہ حکومتیں گھر بھیج دی جاتیں۔
آرمی چیف حکومت گرا دے
آرمی چیف قاتلانہ حملہ کروا دے
آرمی چیف معیشت برباد کردے
آرمی چیف صحافی شہید کروا دے
آرمی چیف سابق وزیراعظم کو اغوا کروا دے
آرمی چیف گولیاں چلوا دے
آرمی چیف الیکشن چھین لے
آرمی چیف ننگی برہنہ ویڈیوز بنوا دے
لیکن آرمی چیف پر تنقید نہ کی جائے
واہ واہ واہ واہ واہ
میچ تو شائد ہو ہی جائے: لیکن اس سارے واقعے کے بعد یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ کیا چیئر مین اور پورا کرکٹ بورڈ ایک فیصلہ لینے کی صلاحیت نہیں رکھتا؟ دو سابق چیئرمین کو مشاورت کے لیے بلانا، پھر مشاورت کو پبلک کرنا کیوں ضروری ہے؟ مشاورت تو بیک گراؤنڈ میں بھی ہوسکتی ہے۔ عہدہ لیا ہے تو ذمہ داری بھی لیں۔
شہباز گل کی بڑی خبر 🔥🔥
عمران خان بڑی تیاری کر رہے ہیں جیسے ہی فیلڈ مارشل کی ریٹارمنٹ کے دن قریب آئے گے عمران خان پورے ملک میں احتجاج اور ریلیاں نکالے گے اور اوورسیز تحریک انصاف والے بھی اس منصوبے میں شامل ہونگے۔عمران خان نے ایکسٹینشن کو ٹف ٹاہم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسکندر سلطان راجہ، قاضی فیض عیسی اور عاصم منیر جنہوں نے ۲۰۲۴ کا الیکشن چوری کیا اور کامن ویلتھ کی رپورٹ بھی دبوا دی
عمران خان نے تمام کردار بینقاب کر دیے
“My so-called trial in Adiala Jail is not being conducted by a judge but by an ISI Colonel, who takes instructions directly from the Army Chief, Asim Munir. This is a military trial, not a civilian one.
Everything in Pakistan today is being done under Asim Law, with the Constitution and legal framework in shreds. Over three hundred fabricated cases have been registered against me, all of which I am facing. I will emerge with justice from the courts without making any deal. Every form of oppression has been inflicted upon our party. My wife and I would be freed today if cases were decided on merit. All our human rights have been violated. We are deprived even of the basic facilities granted to ordinary prisoners. My books are withheld, and in eight months I was allowed to speak to my children only once. The judges in my cases hold no authority; they cannot conduct the trials independently. Their decisions are dictated by a Colonel, who merely executes the orders of Asim Munir.
I instruct my entire party to remain united. This oppressive system cannot endure for long. It is essential that all of you retweet posts from my account, in a clear message of unity and alignment.
A grand public rally must be announced in Khyber Pakhtunkhwa, where participants from across the country can stand together against the darkness that engulfs us.”
Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Family Members in Adiala Jail (September 15, 2025)
3/3
“The leaked Commonwealth report about the elections of February 8th (2024) has once again revealed the brazen electoral fraud used to shamelessly steal our mandate. According to the Commonwealth, this report had already been officially submitted to the Government of Pakistan, yet individuals like Sikandar Sultan Raja, who are utterly devoid of conscience, played a central role not only in facilitating electoral theft but also in concealing it. The law in Pakistan prescribes severe punishment for election fraud: Article 6 of the Constitution applies. However, every law in our country is currently rendered meaningless, except the ‘Asim Law’.
Individuals like Liaquat Chattha are commendable who prioritized the voice of their conscience over jobs and titles. After this theft, a massacre was perpetrated, and the 26th Constitutional Amendment was imposed. The judges who spoke up against the amendment also deserve to be appreciated.
The time for accepting a government that originated from a rigged election as legitimate is over. That is why resignations from the Senate and parliamentary committees have been tendered.
My message to my party's parliamentarians is to neither fear the ‘Asim Law’ imposed upon the country, nor the prospect of imprisonment. A single individual seeks to crush you merely to satisfy his own lust for power. The more you fear them, the more they will suppress you. You are standing on the side of truth, and truth gives man courage. Victory belongs only to the truth.”
Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Family Members in Adiala Jail (September 15, 2025)
1/3
کامن ویلتھ کی 8 فروری کے الیکشن پر جو رپورٹ لیک ہوئی ہے اس نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا ہے کہ کیسے بےشرمی اور ڈھٹائی سے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔
کامن ویلتھ کے مطابق یہ رپورٹ پہلے ہی سرکاری سطح پر حکومت پاکستان کو دے دی گئی تھی مگر یہاں سکندر سلطان راجہ جیسے بے ضمیر لوگ ہیں جنھوں نے انتخابی چوری کی سہولت کاری سمیت اس پر پردہ ڈالنے میں بھی بھرپور کردار ادا کیا- پاکستان میں ووٹ چوری کا قانون سخت ہے اور ایسا کرنے پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوتا ہے- لیکن ملک میں اس وقت عاصم لا کے سوا سب قانون ختم ہو چکے ہیں۔
یہاں پر لیاقت چٹھہ جیسے لوگ قابل تحسین ہیں جنہوں نے اپنے عہدے پر ضمیر کی آواز کو ترجیح دی۔ اس چوری کے بعد عوام کا قتل عام کیا گیا اور چھبیسویں آئینی ترمیم کی گئی۔ اس ترمیم کے خلاف بھی جن ججز نے آواز بلند کی وہ تعریف کے قابل ہیں۔
دھاندلی پر قائم حکومت کو قانونی طور پر قبول کرنے کا وقت اب ختم ہو چکا ہے۔ اسی لیے سینیٹ اور پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفے دئیے گئے ہیں۔
اپنے ارکان پارلیمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ملک میں نافذ عاصم لاء سے بالکل نہ گھبرائیں نہ ہی جیل سے گھبرائیں۔ایک فرد واحد اپنے اقتدار کی ہوس کو پورا کرنے کی خاطر آپ کو دبانا چاہتا ہے۔ آپ جتنا ان سے ڈریں گے یہ اتنا ہی آپ کو دبائیں گے۔ آپ حق پر ہیں اور حق اور سچ انسان کو بہادر بناتا ہے، اور حق کی ہی فتح ہوتی ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #imrankhanPTI #AsimMunir
https://t.co/SbPAyvZJhS
اڈیالہ جیل کے اندر چلنے والے مقدمات بھی جج نہیں چلا رہے، بلکہ وہ بھی ائی ایس آئی کا کرنل چلا رہا ہے- جو کہ آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے-
#SeatsBelongToPTI
انتہائی اھم 🚨🚨 عمران خان نے عاصم رجیم کے عزائم کو ایکسپوز کر دیا جنرل باجوہ نے ویسٹ کو یوکرائن والا چورن بیچا اور عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹا اور اب عاصم منیر افغانستان کے خلاف محاذ کھول کر اپنے اقتدار کو طوالت اور ڈالر بخشوانا چاہتا ہے۔
اس سارے کھیل میں ایک دفعہ پھر سے قبائلی اور افغان عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جاے گا
عمران خان کا حکم ہے تحریک انصاف اس سلسلے میں کے پی میں گرینڈ جرگہ بلائے
الیکشن سے پہلے پیشن گوئی کی تھی کہ پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی ، ویسا ہوا
اب پیشن گوئی کر رہا ہوں کہ غربت اور نا انصافی کی وجہ سے حالات سری لنکا اور نیپال جیسے ہوں گے: عمران خان
عمران خان کا عاصم منیر کے نام پیغام:
میرے اوپر اور بشری بی بی کے اوپر جیل میں جو مینٹل ٹارچر ہو رہا ہے وہ عاصم منیر آپ اس لیے کروا رہے ہیں کہ ہم جھک جائیں گے یا ٹوٹ جائیں گے،
ہم نے " لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ " پڑھا ہوا ہے اور یہ عہد کیا ہے کہ ہم یزیدیت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے - علیمہ خان