ایک دھرتی، ایک پہچان، میرا پیارا پاکستان
وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی نے کمال کردیا۔
وطن سے اظہار محبت کی ایک جھلک
ہزاروں کی تعداد میں ہندو، مسلم شریک
پاکستان زندہ باد، پاکستان فوج زندہ باد کے نعروں کی گونج
@KesooMalKheealD
ایک دھرتی، ایک پہچان، میرا پیارا پاکستان
وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی نے کمال کردیا۔
وطن سے اظہار محبت کی ایک جھلک
ہزاروں کی تعداد میں ہندو، مسلم شریک
پاکستان زندہ باد، پاکستان فوج زندہ باد کے نعروں کی گونج
@KesooMalKheealD
ایک دھرتی، ایک پہچان، میرا پیارا پاکستان
تھرپارکر میں وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کاجلسہ۔ وطن سے اظہار محبت کی ایک جھلک
ہزاروں کی تعداد میں ہندو مسلم شریک
پاکستان کا قومی ترانہ ادب و احترام سے پیش
کیا گیا۔
@KesooMalKheealD@OfficialDGISPR
وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی نے بھارتی وزیر اعظم کو راون کرار دے دیا،
مودی کے سوائے،
باقی دنیا بھر میں بسنے والے ہندوؤں کو دیوالی مبارکباد دیتا ہوں ۔
وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی
@KesooMalKheealD@OfficialDGISPR
مودی کشمیری بھائیوں کا، مسلمانوں کا، مسیحوں کا، سیکھوں کا، ہندؤں کا قاتل ہے، اس لیئے مودی کے علاوہ
باقی دنیا بھر کے ہندوؤں کو دیوالی مبارکباد دیتا ہوں،
پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں،
@KesooMalKheealD@OfficialDGISPR
مذاہب، انصاف اور امن کے درمیان پل تعمیر کرن
وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان میں قائم سفارتِ ویٹیکن کے اشتراک میں منعقدہ “قومی بین المذاہب ہم آہنگی و امن کانفرنس “میں شرکت کی اور خطاب
@KesooMalKheealD
ہم غریب یتیم بچیاں ہیں ہمارے گھروں پہ قبضہ کیا جا رہا ہے۔ کوئی مدد نہیں کر رہا۔
آج اگر یہاں مریم نواز ہوتی تو فوراً انصاف ملتا، کاش ہمیں مریم جیسی حکمران ملتی۔
حیدرآباد کی ایک بےبس بیٹی کی پکار
@MaryamNSharif
کہتے تھے نکل عوام میں نکل نہیں سکیں گے اور عوام ہے کے ایک جھلک دیکھنے، پھول نچھاور کرنے، مریم مریم کرتے نہیں تھک رہے، جہاں جاتیں ہیں وزیراعلی مریم نواز شریف، عوام کا جوش و خروش دیدنی ہوتا ہے۔
اعزاز کی بات ہے بابائے قوم محمد علی جناح کے گھر گورنر ہاؤس میں دیوالی کی تقریب میں شریک ہوں، ایک شخص کو نکال کر جو مسلمانوں اور ہندؤوں کا قاتل ہے، مودی کے علاوہ تمام دنیا کے ہندو کو دیوالی مبارک، اس ملک میں اگر کوئی دیگر مذاہب سے محبت کرتا وہ تو قائد نواز شریف اور ہماری جماعت ہے۔
تھانہ بولا خان،سندھ میرے گاؤں سے کمیونٹی کے افراد لاہور آئے،ہوٹل میں انکے بیگ سے سونا چوری ہو گیا، پنجاب پولیس سے رابطہ کیا، انکا بہترین رسپانس رہا،راجیندر کمار ASP نے بھرپور محنت کی، 6 گھنٹے میں ریکوری کروائی، میں وزیراعلی مریم نواز شریف، پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ حیسکو میں بہتری
وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کی طرف سے حیسکو کو فراہم کی گئیں جدید گاڑیوں نے اپنا کام شروع کردیا.
حیسکو چیف مظفر علی عباسی کی نگرانی میں حیسکو بہتری کی طرف گامزن
@kdastgirkhan@CMShehbaz