@Ab_1_1_1_1@ArbazReza01 It’s not against sugar mills. It rather benefits the mills and here less water can still produce more sugar and the mills could take more than one crop of sweet sorghum in a year.
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
@VividProwess Iran was a democratic country. Its elected Prime Minister, Mossadaq was toppled by a classic CIA regime change operation. The rest is all history. So STFU Zionist.
Former U.S.🇺🇸 Marine visits the bombed school in Iran🇮🇷.
Ken O'Keefe with a powerful message from Iran. You will never see this in the mainstream media.
ہمیں تو لگتا کہ ہم صرف ٹیکس دینے کے لیے دنیا میں آئے ہیں ۔۔۔
فائلر بنیں فائلر بنیں فائلر بن کر بھی کیا فائدہ؟ سیلری سے ٹیکس کٹ جاتا ہے چلو ٹھیک ہے۔ اب بنک میں موجود سیلری جس پر ہم پہلے ہی ٹیکس دے چکے کچھ رقم بنک سے نکالتے ہیں تو پھر ٹیکس ادا کرتے ہیں اور دوبار ٹیکس دینے کے بعد نکالی گئی رقم سے جب شاپنگ کرتے ہیں تو پھر سے سیل ٹیکس دیتے ہیں اب تین بار ٹیکس دینے کے بعد جو چیز ہم خرید چکے ہیں اسے اگر دوسرے شہر بھیجنا ہے تو پھر سے چوتھا ٹیکس ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اس رقم سے بجلی کا ��ل ادا کریں تو اس میں بھی ٹیکس گروسری کریں تو بھی ٹیکس دیں ایک ستر اسی ہزار کمانے والا ٹیچر آخر کتنا ٹیکس دے؟؟
#ہمارےنِکےنِکےدکھ
#ذراسوچیے
کیا کسٹمز کا محکمہ صرف کرپشن کے لیے بنا ہے؟ جہاں ہر طرف لوٹ مار کی داستانیں ہوں، وہاں ایک ایماندار خاتون افسر نے سسٹم سے ٹکر لینے کی جرات کیسے کی؟ شمشاد مانگٹ کی اس خصوصی رپورٹ میں دیکھیں سمبڑیال کیس کے وہ 174 صفحات جو کسٹمز افسران کے چہرے سے نقاب اتار دیں گے۔ ایک طرف کروڑوں کی رشوت تھی اور دوسری طرف اس خاتون افسر کی ایمانداری۔ جانیے اس بہادر افسر کے ساتھ اب کیا ہو رہا ہے اور اس رپورٹ میں کن کن بڑے ناموں کا ذکر ہے۔
#CustomsCorruption #HonestOfficer #SambrialScandal #174PagesExposed #ShamshadMangat #KhabrainTV #HitStory #Exposed #MegaScandal #TrendingPakistan #ImranRiazKhan #SamiAbraham #HaqeeqatTV #CapitalNews #ExposedByMangat #PakistanZindabad #ImranKhan #MoeedPirzada #SabirShakir #ARYNews #GeoNews #MakhdoomShahabuddin #ShahzadIqbal #MansoorAliKhan #JusticeForHonesty #FBRUpdate
غریب عوام کا خون چوسنے والوں کو ان غریبوں آہ بھی نہی لگتی !
شیخوپورہ واپڈہ دفتر میں ایک ضعیفہ غریب عورت کو !!
حج اکبر کے بابرکت دنوں میں دھکے دیيے اور ظالمانہ طریقہ سے گھسیٹا گیا جب وہ اپنا ناجائز بھیجا گیا بجلی کا لیکر وقت کے فرعونوں کے پاس پہنچی !
میرے گھر تو صرف پنکھا چلتا ہے
She nailed it 🔥
“Our soldiers are in Israel right now in order to defend the Israelis. Do the Israelis pay for our military? Are they the ones who are shelling out a trillion dollars a year for our military? NO!"
Ana Kasparian the only journalist in America with Spine 🔥❤️