2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں
https://t.co/B3HVl78uR2
قوم کو 'فتنتہ الہندوستان' کا پھدو لگایا ہوا ہے اور خود بھارت سے فل ٹائم تجارت جاری ہے!
کشیدگی کے باوجود، بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں دوبارہ اضافہ کیسے ہو رہا ہے؟ باضابطہ طور پر، دونوں ممالک کے درمیان کوئی تجارت نہیں ہو رہی ہے لیکن بھارت سے پاکستان کی درآمدات واپس اسی سطح پر آ گئی ہیں جو جنگ سے پہلے تھی۔ الجزیرہ
https://t.co/Q3Zby0uxhv
ICE deported Ayaz Ahmed to Pakistan in July. Within 14 hours of landing, Ahmed was dead — and his family says they still don’t know what happened.
Ahmed, 61, moved from Pakistan to Chicago’s suburbs in 1997 and owned several businesses. On June 3, ICE officers detained him for overstaying his visitor’s visa. His children tried to accelerate his deportation, worrying that Ahmed’s health would deteriorate if he stayed in detention. According to a doctor’s letter ABC7 reviewed, Ahmed had type 2 diabetes and needed daily medication. His lawyer told the Chicago Sun-Times that he had high blood pressure and required a breathing device and nasal spray. Around June 10, Ahmed told his lawyer he was receiving his medicine, but it was unclear how consistently.
On July 29, Ahmed and other detainees began a roughly 30-hour journey on an ICE-chartered plane, departing from Fort Worth, Texas and making stops in Iceland and Bulgaria. One witness on the flight said Ahmed had urinated on himself. ICE said that, during the flight, there were no signs of medical distress and that Ahmed received all his medication.
The plane landed in Islamabad on July 30, and another witness said soon after, Ahmed “fainted right then and there.” They added, “All they did was…put him in the [Federal Investigation Agency] offices, where they interrogated us,” referring to Pakistan’s federal law enforcement body.
According to the postmortem, Pakistani officials brought Ahmed to an Islamabad hospital about 14 hours after his plane landed; by then, he was already dead. His family is now asking questions of Pakistani authorities and ICE about what happened before the flight landed and during those 14 hours.
ICE said any claim of neglect is “categorically FALSE” and that when an individual is transferred to their home government, they are “no longer in ICE custody” and “ICE does not have authority over their care.”
تحریک انصاف کی حکومت پر یہ الزام لگا کر اسے ہٹانے کا جواز پیش کیا گیا کہ وہ آپریشن میں تعاون نہیں کر رہی اور دہشت گردی میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتی۔ لیکن گورنر صاحب! ابھی تو 11 سے زائد پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں، گھروں میں صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے، لاشیں پڑی ہیں اور دوسری طرف کلچرل نائٹ میں ڈھول کی تھاپ پر دھمکے لگائے جا رہے ہیں۔ کیا یہ تقریب ایک دن کے لیے ملتوی نہیں ہو سکتی تھی؟ کیا ناچ گانا اتنا ضروری تھا؟ شرم آنی چاہیے! نہ احساس، نہ حیا، بس ایک ڈھونگی معاشرہ ہے جس میں ہم جی رہے ہیں۔
ریاست کی طاقت کا اصل ثبوت اس کے شہریوں کا تحفظ ہے، ان کی قربانیوں کی گنتی نہیں۔ شہادت کے بعد خراجِ عقیدت نہیں، شہادت سے پہلے تحفظ چاہیے۔
کوہاٹ میں پولیس پارٹی پر حملے میں دس پولیس اہلکاروں کی شہادت اور اٹھارہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ایک بار پھر ہمارے قومی سلامتی کے نظام اور سیکیورٹی پالیسیوں کی افادیت پر سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہیں۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ محض آپریشنز، اعلانات اور اعدادوشمار سے نہیں جیتی جا سکتی۔ اس کے لیے مؤثر حکمتِ عملی، بروقت انٹیلی جنس، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور پالیسی سازوں کا احتساب ناگزیر ہے۔
یہ بھی یاد رکھنا ضروری ہے کہ قومی سلامتی اور عوام کے مستقبل سے متعلق پالیسیاں بنانے کا اصل جمہوری اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس ہونا چاہیے، کیونکہ صرف منتخب نمائندے ہی عوام کے حقیقی مینڈیٹ اور اجتماعی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ایسی اہم قومی پالیسیاں عوامی اعتماد، پارلیمانی مشاورت اور آئینی بالادستی کے تحت تشکیل دی جانی چاہئیں، نہ کہ عوامی مینڈیٹ سے بالاتر ہو کر۔
قوم کو مزید جنازے نہیں، محفوظ مستقبل چاہیے۔ ایسا مستقبل جہاں انسانی جان کی قدر ہو، عوام کی آواز سنی جائے اور قومی سلامتی کے نام پر بنائی جانے والی ہر پالیسی عوام کے سامنے جواب دہ ہو۔
قومی سلامتی، عوامی مینڈیٹ اور آئینی بالادستی ایک محفوظ اور مستحکم پاکستان کے بنیادی ستون ہیں۔
اللہ کی فوج گورنر کنڈی کی قیادت میں خیبر پختونخوا میں دھشتگردی ختم کروا رہی ہے، آج ہی کوہاٹ میں دھشتگردی کے واقعے میں پولیس کے DSP سمیت 11 پولیس اہلکار شہید اور 12 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، سہیل آفریدی کی حکومت دھشتگردی کے خلاف تعاون نہ کرنے پر برطرف کی گئی۔
قوم کو فتنہ الہندوستان بیانیے کا دکھا کر بتا کر خود 36 ملین ڈالرز کی صرف جولائی سے ستمبر تک انڈیا سے امپورٹ۔۔۔
پورے سال میں جون تک انہوں نے فتنہ الہندوستان سے 203.8 ملین ڈالر کی امپورٹ کی ہے۔
یہ خاکی وردی دہشتگرد ہے اب ہمیں اپنے منہ پر لگے تالے توڑنے ہوں گے بتاؤ یہ خاکی وردی دہشتگرد ہے کہ نہیں
ہم کب تک اپنے بچوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے
کالے منہ والا باندر DGISPR کہتا ہے کشمیر پاکستان بنے گا کیا تم شبیر شاہ کو آزاد کروا سکے، کیا تم علی شاہ گیلانی کی قبر کو آزاد کروا سکے، آسیہ آج بھی آپ کے نعرے لگانے اور ساتھ دینے کی وجہ سے جیل میں قید ہے کیا تم اسے آزاد کروا سکے
یہ لاہور کی یونیورسٹی میں کہتا ہے کشمیر بنے گا پاکستان، نہیں بنے گا پاکستان ہم کبھی بھی پاکستان نہیں بنیں گے پاکستان تو ایک جبر کا نام ہے
سردار امان اللہ
Israel is still bombing Gaza. They never listened to the ceasefire. Now, they’re bombing the tent encampments. No morality, no decency. Jeffries and Schumer want us to support and fund this. It’s unacceptable to have them as our “leaders” when Democrats voted for exact opposite!
Coinciding with the birthday of the Pakistani Persian-speaking poet Allama Iqbal Lahori, a mural in Tehran was unveiled featuring a verse by the poet: "If Tehran were the Geneva of the East, perhaps the fate of the world would have changed."
@Ahmed_yemen_new All Pakistani citizens stands with Yemen and we are all with the united muslims, but brother we are all oppressed by our so called fascist establishment. we feel ashamed and pray for your victory and peace with all muslims…
گورنر راج کا ایک ماہ:ن لیگ خیبرپختونخوا میں ابتک5جلسے کرچکی ہے۔ یاد رہےPTI پر سیاست کا الزام لگاکر گورنر راج لگایا گیا۔گورنرنے 84 ٹوئٹر کیے صرف 4 میں دہشت گردی کا سرسری کا ذکر، مشیر اطلاعات کےتقریبا" 250 ٹوئٹس،صرف ایک دو میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لائحۂ عمل کا ذکر۔۔تفصیل کلپ میں۔
Appreciate @AbdulElSayed for speaking the truth. This Pakistani dictatorship have thrown democracy to the wayside. They use violence and intimidation to enforce their agenda and to cling onto power.
Those in charge of Pakistan have sold their souls for wealth and power.
If my father dies in this isolation, let it be remembered that Asim Munir and his cronies have made it so - simply because they fear the threat he poses to their purses. Cowards.
Imam Shahid Seyyed Ali Khameni:
Undoubtedly, He is the shining star of the East; and therefore, it's appropriate to call Allama Iqbal the "Shining Star of the East."
Happy Iqbal Day
جنرل محسن رضائی کا تعلق ایران سے ہے اور ان کے آباؤ اجداد نے انگریزیوں کے کتے نہیں نہلائے۔
ہر انسان اپنی ذہنیت کے حساب سے اظہار خیال کرتا ہے۔ امریکہ کا صدر جنرل محسن رضائی کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہے۔
غلام ذہنیت کے لوگ دوسروں کو بھی غلام سمجھتے ہیں۔
#Iran