بریکنگ نیوز 🚨: پاکستان میں ایک قطرہ پانی بھی نہیں جائے گا، یہ اقدامات وزیرِ اعظم نریندر مودی کی "ہدایات" کے تحت کیے جا رہے ہیں۔” بھارتی وزیرِ آبی وسائل سی آر پاٹل کا بیان
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
ایمرجنسی الرٹ 🚨
بہنیں بار بار قوم کو وارننگ دے رہی ہے کہ یہ لوگ آپ کے لیڈر عمران خان کو قتل کر دینگے، پہلے جب کوئی ایسی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا تھا
لیکن بدقسمتی سے اس وقت مکمل خاموشی ہیں
آج ایک بار پھر خیبرپختونخوا پولیس نے ظلم کی انتہا کر دی۔ عمران خان کی رہائی کے لیے قائم خوشحال گڑھ دھرنا کیمپ کو زبردستی اکھاڑ دیا گیا۔ یاد رکھیں، ہمارے ہر آنسو کا حساب ہوگا!” 💔