"اللہ کی قسم کھاتا ہوں، ایمان کی قسم کھاتا ہوں، اپنے ماں باپ کی قسم کھاتا ہوں، جس جس نے یہ گولیاں چلائی ہیں ہم پہ، جس دن موقع ملا، ان کی نسلوں سے بھی بدلہ لیں گے۔"خالد خورشید
@AbdulKhalidPTI#ImranKhan#IslamabadMassacre
Video Link : https://t.co/HkElvlbiV1
مطیع اللہ جان کو پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے اغواہ کر لیا۔ مطیع کا قصور یہ تھا کہ مطیع شہادتوں کے اصل نمبرز پر انوسٹیگیشن کر رہا تھا۔ مطیع بھی چاہتا تو ضمیر فروشوں کی طرح خاموش رہتا لیکن اس نے ظلم کے خلاف بولنے کا فیصلہ کیا۔ اس اغواہ کی مزمت۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
جوانوں ایک بات یاد رکھو یہ نئے بیانات سوشل میڈیا میں چلا کر آپکو کسی اور طرف متوجہ کرنا چاہتے ہیں۔
اصل توجہ انکے ظلم بربریت اور اس وقت جو لاشوں کو چھپایا گیا ہے اب بھی بہت کچھ کیا جارہا ہے۔
ان ظالموں کی کرتوتوں پر اصل فوکس رکھیں۔
بریکنگ۔🛑
جنوبی پنجاب کا محمد شفیق اور دیگر کی لاشیں پولی کلینک میں پڑی ہیں لیکن حکومت انکاری ہے کہ انکی شہید نہیں کیا گیا۔
نا ہی انکی لاشیں ورثا کی دی جا رہی ہیں۔
پی ٹی آئی کے جاں بحق کارکنان کی معلومات چھپانے پر کام کررہا تھا اس لیے گرفتار کرکے جھوٹا مقدمہ بنایا گیا بالکل گھبرانے والا نہیں لیکن اداروں کی ساکھ کو تباہ کردیا گیا، گرفتار سینئیر صحافی مطیع اللہ جان کا عدالت پیشی پر بیان
میں نے اسلام آباد قتل عام کے حوالے سے معلومات انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر آفس اور برطانوی حکومت کو جمع کروا دی ہیں، اور روم اسٹٹیوٹ کے آرٹیکل 13 کے تحت بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں، بشمول آرٹیکل 7 کے تحت انسانیت کے خلاف جرائم، پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
سنا تھا۔۔۔ریاست ماں جیسی ہوتی ہے ۔۔
کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے سردار شفیق خان اسلام آباد دھرے میں شہید ہو گئے ہیں اللہ پاک تمام شہداء کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
آمین
اسلام آباد اور راولپنڈی کے بھائی بہنوں سے گزارش
اللہ نے آپ سب کو ایک تاریخی موقعہ دیا ہے اپنا حصہ ملائیں اس عظیم جہدوجہد میں
پانی
خشک خوراک کھانے پینے کی اشیاء
گرم کپڑے - کمبل
دودھ کے پیکٹ
ابتدائی طبی امداد کی ادویات
اپنے وائی فائی پاسورڈ اوپن کر دیں
یہاں پہنچنے والے لوگ اپنے لئے نہیں ہمارے لئے ہماری اگلی نسلوں کے لئے بہت ظلم و ستم کا سامنا موت کا سامنا کرتے یہاں تک پہنچے ہیں