حب میں ڈاکو راج قائم پولیس شہریوں اور تاجروں کو تحفظ دینے میں ناکام مزید دیکھیے شہریوں اور تاجروں کا آئی بلوچستان سے نوٹس لینے کا مطالبی اب دیکھنا یہ ہےکہ آئی جی بلوچستان حب میں بگڑ تی امن ومان کی صورتحال کا نوٹس لے کر کیا ایکشن لیتے ہیں
@CpoQuetta@BalochistanGovt#Police
سالوں سے ویران دوردراز گائوں کی تصویر شوشل میڈیا پر وائرل
بڑی تعداد میں لوگوں نے گائوں کا رخ کرلیا
آخر اس ویران گائوں میں اچا نک اتنی بڑی تعداد میں جانے کی وجہ کیا ��ھی ،،جانیے مزید معلوما تی وڈیوز اور خبروں کے لیے ہمار چینل ضرور سبسکرائب کری https://t.co/766QZA2Xn4
انوکھی واردات ، دل کے ہاتھوں مجبو ر لڑکی نے شادی کے لیے لڑکے اغوا کرلیا ،پھر آگے کیا ہوا جانیے
مزید دلچسپ ،معلوماتی وڈیوز اور خبروں کو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ساتھ بیل آئکون کو پریس کریں https://t.co/SYDzcrSOuF
امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون 14 کی نمائش کردی
فون میں شامل کیے جانے والے نئے فیچرز نے دو دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی مشکل آسان کردی مزید کو نے فیچرز شامل کیے گئے
اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں https://t.co/iCQZUcHtac
#Apple#iPhone14#TechNews
جب لسبیلہ ڈوب رہا تھا زندگی سسک رہی تھی لوگ بے یارو مدد گار آہ و بکا کر رہے تھے لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئر مین رمضان جاموٹ اور ان کی ٹیم نے دن اور رات ایک کر کے انسانیت کی جو خدمت کی ہے وہ یقینی طور پر قابل ستلئش ہے
@jam_kamal#balochistanfloods#LasbelaFloods
سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کما ل خان کی لسبیلہ میں سیلاب کے حوالے سے حب میں میڈیا سے گفتگو
مکمل وڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں https://t.co/thzbyp0UD4
@jam_kamal#balochistanflood#flood2022#balochistanfloods
ہمارے چینل کو سبسکرائب کر نا نہ بھولیں
حب ڈیم سے پانی کے اخراج کے بعد حب ندی پل کے پلروں کی جیکٹوں کو نقصان
این ایچ اے اور لسبیلہ کی ضلعی انتظامیہ نے حب ندی کا پل ٹریفک کے لیے بند کر دیا
#HubRiver#hubdam#sindhbalochistan
When was Hub Dam constructed?
How much area is the hub dam spread over?
How much water capacity is there in Hub Dam?
How many times has the hub dam been filled?
Know all this in this full report
#hubdam#dam#webnewshd#balochistan