الآن ؛:
تطبيقنا. زواج wedding بحلته الجديده
في سوق بلاى ستور باللغتين. العربية والانجليزيه. وباشتراكات رمزيه.
لا مشكلة بعد اليوم في بحث العريس او العروسه. باذن الله.
#زواج#الوحيده#التعدد#مسيار#wedding
@Nafees4217 بدعت اور غلط راستے والے اور بد اخلاق اور فساد کرنے والو کا سب کو پتہ ہونا چاھیے زندہ ہیں یا مردہ ۔ جو عالم کہتا ھے اسکی زبان اور کال کرنے والی کی زبان دیکھیں ۔۔۔
لا حول ولا قوہ الا باللہ
@sandhu_hafeez شرع میں مذاق کرنا کفر تک پہنچا دیتا ہے۔ اور جو شخص انکار کرے اللہ کے کسی بھی حکم کو وہ کافر ہو جاتا ہے۔ اجکل کم لوگ خیال کرتے ہیں ۔ اسکا نتیجہ کیا ہے گھر گھر میں شادی کی عمر کی لڑکیاں بوڑی ہو رہی ہیں ۔ لا حول ولا قوت الا باللہ ۔
@arshadsalim9 ايك وجه يه هے کہ
کہ حرام کھانے سے بندہ تب تک زندہ رھ سکے حلال ملنے تک۔
لیکن جسم پیش کرنے سے جتنا فساد مزید بڑ سکتا ھے وہ خود سوچ لو
۱- حرام کے بچے ۲- کتنے گھر برباد ھوسکتے ہیں ۔ بیماریاں نسل تباہ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ذرا اپنوں کو دیکھ کر سوچ لو کیا کیا ھو سکتا ھے ۔۔