کالی اور جلالی قوتوں کی ماہر است و راست ��اندانی عامل
جن کا کوئی بھی وار خالی نہیں جاتا
ہر جائز اور ناجائز کام کے لیے رابطہ کریں دربار عالیہ بنی گالہ شریف فقیرنی پنکی پیرنی مریدنی فرح گوگی چیلا عمران
دربار عالیہ بنی گالہ شریف کے مرید متوجہ ہوں
دربارعالیہ بنی گالہ شریف کی پنکی پیرنی فقیرنی نے نئی شراط رکھ لی کہ اب کال پر کسی بھی مرید کے ساتھ بات نہیں ہوگی کیونکہ کال ٹریس ہوجاتی ہے اب مریدوں کو بنی گالہ شریف آنا ہوگا
#ارسلان_بیٹا
انقلابی مرجاتے ہیں لیکن روتے نہیں ہیں
اس لئے ہم کہتے رہے کہ تم انقلابی نہیں تم ناچ ڈانس کرنے والے اور صرف گالم گلوچ کرنے والے پروپیگنڈا کرنے والے ہو گراؤنڈ میں تم لوگ کچھ بھی نہیں ہو
🚨"پہلے گورنر اور پھر گورنر ہاؤس کا محاصرہ کیا جائے گا ان کو سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔"
گل چاہت کا مرید کسے دھمکیاں لگا رہا ہے؟ پھر جب 9 مئی ہو جاتے ہیں تو یہ زنخے باجماعت فالس فلیگ کا واویلا کرتے ہیں۔
جو کچھ ہوگا اسکے ذمہ دار یہ خود ہونگے۔
#پختونخواہ_حکومت_ختم_کرو@ShafiJanPTI
پاک فوج ہمارے پیارے وطن کے سلامتی کی ضامن ہے پاک فوج نے وطن عزیز دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے پاک فوج وطن عزیز کے سرحدوں کے محافظ ہیں ہم اپنی فوج کی لازوال قربانیوں پر سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#فوج_ہےتو_پاکستان_ہے#لبيك_يا_الوطن 🇵🇰💚
شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر امریکی سازش رنگ لے آئی🙊
یہ چاہتی تو اس لڑائی کو مزید خطرناک بھی بنا سکتی تھیں لیکن انہوں نے ہلکی پھلکی چھترول تک خود کو محدود رکھا 🤣🤣🤣🤣🤣
"جس کو آنا چاہئیے تھا، جسے ہم نے ووٹ دیا تھا وہ نہیں آیا"
پختونخواہ سے ایک شہید کی ماں کا اپنی منتخب حکومت سے شکوہ، آخر کیا ہی مفادات ہونگے پختونخواہ حکومت کے جو یوں اپنے ہی شہداء کو فراموش کیا اور ایسا کیا کہ انکی بےاعتنائی کا شکوہ ایک دکھی دل والی ماں کے لبوں پر آگیا۔
سب گناہ معاف ہو سکتے ہیں سب جرائم معاف ہو سکتے ہیں لیکن جو کچھ پی ٹی آئی نے ہمارے شہداء کے ساتھ کیا نہ معاف ہوگا نہ بھلایا جائے گا۔
#KPBleedsCMsleeps
زندگی میں غلطیاں کرنا انسان کی فطرت ہے کوئی بھی شخص ایسا نہیں جو کبھی نہ گرا ہو کبھی غلط فیصلہ نہ کیا ہو یا کبھی ناکام نہ ہوا ہو
اصل فرق غلطی کرنے میں نہیں بلکہ غلطی کےبعد کے رویّے میں ہوتا ہےکچھ لوگ ایک ناکامی کےبعد ہمت ہار دیتےہیں اور کچھ لوگ غلطی سےسیکھ کر مزید مضبوط ہوجاتےہیں
تمہاری طلب ہمیشہ پہلی بار جیسی رہی ہے۔
کہتے ہیں ایک ہی شے یا انسان کو بار بار
دیکھنے سے دل اکتا جاتا ہے،
لیکن کتنا _____عجیب ہے نا...
میں نے جتنی بار تمھیں دیکھا اور سنا...
میری محبت تمہیں لے کر اور گہری ہوتی گئی۔۔!!
♥️