Content Strategist & Story-Driven Writer.
I help entrepreneurs, creators & coaches turn ideas into impactful, high-performing content.
DMs open for projects
.
پردیس میں رہنے والے بھائی اور بہنوں کو عید کی بہت بہت مبارکباد…
اللہ آپ کو صحت، خوشحالی اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
آپ جہاں بھی ہیں، اللہ کی رحمتیں آپ کے ساتھ ہوں…
آپ کی عید خوشیوں، کامیاب��وں اور سکون سے بھر جائے۔ عید مبارک!
یقیناً یہ صدمہ لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ جب روزگار کا سہارا ہی چھن جائے تو انسان پر کیا گزرتی ہوگی، یہ صرف وہی جان سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان سب کو صبر عطا فرمائے، ان کے نقصان کی بھرپور تلافی کرے اور اپنی غیبی مدد سے انہیں پھر سے سنبھلنے کی طاقت دے۔
آمین.
#GulPlaza
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جب تم ایسے ہوجاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں تو تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو۔
(جامع ترمذی: ٢۴۵۷)
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#ﷺ#jumamubarak
- إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
بیشک ��للہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب،۵۶
Deeply saddened by the tragic loss of life and devastation caused by the severe floods and landslides in Sri Lanka. Our heartfelt condolences to the families of those who lost their lives, and prayers for the missing.
Pakistan stands in solidarity with the people and Government of Sri Lanka in this hour of grief.
We stand ready to extend any support in rescue, recovery and relief efforts as a symbol of our solidarity with our Sri Lankan brothers and sisters.
🇵🇰🤝🇱🇰
"جن دروازوں کے کھلنے کا آپکو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔"
*`وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْؕ-*
عین ممکن ہے جو چیز تمھیں پسند آرہی ہے وہ تمھارے حق میں بُری ہو،
`البقرہ:(216)
عدیل اکبر، گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا، CSS میں دوسری پوزیشن لینے والا ایک باصلاحیت افسر،
ڈینگی میں مبتلا ہونے کے باوجود ڈیوٹی پر حاضر رہا — اور آج وہ ایک ظالم نظام کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔
کیا کوئی سوموٹو نوٹس لے گا؟
یا انصاف صرف کمزور کے لیے ہے؟
#AdeelAkbar