@jamal7300@uroojjawed12 آپ بات نہیں سمجھ رہے ، وہ جو مرضی کریں بات یہ ہے کہ پہلے ایسے کیوں نہیں ہوتے؟ محمد رضوان کا ذکر میں نے کیا تھا کہ وہ بھی ٹیم میں ہے جس میں وہ باقی رہے ہیں ، بعد میں اسلامی ٹچ کی بات سمجھ نہیں آئی !!!
@jamal7300@uroojjawed12 داڑھی رکھنا فرض نہیں ہے بلکہ سنت ہے ، میں نے بس ان کے ڈرامے بازی کی نشاندہی کی ہے ، ہدایت دینے والا تو اللہ ہے ، ہم کیوں رکاوٹ بنیں
@Faj514@uroojjawed12 محمد رضوان کو دیکھ لیں ، ابھی ٹیم میں شامل ہے اور شروع سے ہی اسکا لگاؤ ہے دین کی طرف ، باقی اللہ جس کو جب ہدایت دے ، لیکن باقی لمی لمی داڑھیوں والے کے ڈرامے ختم نہیں ہوتے ،مال بنا کر اس عمر میں ڈرامہ بازی انکی ،
@iqrarulhassan سب سے پہلے افسروں کی افسر شاہی ختم کرنا پڑے گی !!! ان کو بھی عام پاکستانی کی طرح ٹریٹ کیا جائے ، انکا راشن پانی بھی عام آدمی کی طرح انکی تنخواہوں سے جانا چاہیئے ، پھر پولیس کی حرام خوری بند کرنی چاہیے ، میرٹ پر باقاعدہ سلیکشن ہونی چاہیئے ،سب افسروں کی مراعات بند کرنی چاہیے
@s0nhri_sn0w دراصل یہ پولیس والے حرام خور ہوتے ہیں ، انھیں حلال حرام میں فرق نظر نہیں آتا ! پھر انکی نسلیں درنسلیں سب حرامی پیدا ہوتی ہے ، تب سے یہ پولیس سوائے چند حلالی پولیس کے باقی سب حرامی اولاد ہیں ، حرام کھاتے ہیں اور یہ سلسلہ آگے نسلوں تک جاتا ہے ،