@MaidahMuhammad جو جانے والوں کی جگہ ائیں گے وہ پہلے والے سے زیادہ کرپٹ ہوں گئے، تاریخ یہی بتاتی کے زوال مستقل ہے،
بد قسمتی سے مسلمانوں کے لیے رازق اللہ ہے، مگر گھر حرام سے بہتر چلتا۔ مجبور ہیں بیچارے۔
ان کا زوال حتمی ہے۔
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔
پمز سانحہ کے بعد نئے لگانے جانے والے سیکرٹری ہیلتھ کیپٹن (ر) محمد محمود کی ہسٹری یہ ہے کہ وہ
راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے مرکزی کردار تھے جسے رجیم چینج کے فوری بعد جولائی 2022 میں شہباز شریف کی ہدایت پر پہلے نئی محکمانہ انکوائری میں اور پھر 28 اپریل 2023 کو اینٹی کرپشن کی عدالت سے بری کر دیا
ابھی یہ معاملہ نمٹا ہی تھا کہ 2023 کے آخر میں نگران حکومت میں سیکرٹری قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی حیثیت سے بڑی مقدار میں غیر ملکی گندم درآمد کی جس کے باعث 2024 میں مقامی کسانوں کی بمپر فصل کی قیمت گر گئی اور کسان تباہ و برباد ہو گئے
اس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ رجیم صحت کے معاملے میں کتنا حساس ہے اور محکمہ صحت کا کیا حال ہونے والا ہے
عمران خان کیلئےہماری اپیل انسانی ہمدردی کی بنیادپرہے، پاکستانی سیاست میں مداخلت کرنامقصدنہیں،ہماری درخواست صرف یہ ہےکہ عمران خان کوضروری طبی توجہ اورمناسب علاج فراہم کیا جائے،21 سابق کپتانوں نے عمران خان کو مطلوبہ طبی امداد فراہم کرنے کے مطالبے پر خط پر دستخط کیے،مائیکل ایتھرٹن
“He (Imran Khan) has been in isolation for three years… in the dark most of the time… This is not a political thing… This is about human rights. Nobody should be kept in those conditions.”
- Former Australian Cricket Captain, Greg Chappell
#FascismUnderAsimLaw#FreeImranKhan
پمز میں خان صاحب کو مارنے کا منصوبہ تھا؟
ڈاکٹر حمنہ کی پوسٹ
آپ میرے تک پہنچ جائیں، مجھے مـار ڈالیں، پیچھے میرے گھر والوں تک پہنچ جائیں انکو اغـواء کرلیں، لیکن سچ بولوں گی اور ڈنکے کی چوٹ پر بولوں گی
پمز ہسپتال اسلام آباد میں عمران خان کو قتـل کرنے کا پلاٹ تھا، یہ جو آگ لگی ہے یہ عمران خان کو قتـل کرنے کیلئے لگائی گئی تھی
عمران خان کو خُدا نے بچا لیا، لیکن 100 کے قریب معصوم بچـے اسکا نشانـہ بن گئے
پمز ہسپتال میں آگ لگانـے کا ایک منظم منصوبہ تھا، پمز ہسپتال سے کچھ ہفتے پہلے سارے فائر ایکسٹنگیوشر ہٹا لئے گئے تھے اور ایمرجنسی ایگزیکٹ کو مکمل بند کردیا گیا تھا
آج جو پمز ہسپتال کی نرسری میں آگ لگی ہے یہ آگ سارے ہسپتـال میں لگانـے کا منصوبـہ تھا
جب یہ منصوبہ ناکام ہوا اور عمران خان پمز سے واپس چلے گئے تو اس منصوبے کیلئے جو انتظامات کئے گئے تھے وہ ختم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن پھر بھی آج نرسری میں آگ بھڑک اُٹھی
آپ یہاں سے اندازہ کریں کہ آگ بھڑکنے کا پمز ہسپتال کی انتظامیہ کو پہلے سے ہی معلوم تھا، اسی لئے پمز ہسپتال کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران پچھلے کئی دن سے ہسپتال موجود ہی نہیں تھا، اس آگ میں نہ ہی ہسپتال کے کسی عملے کا کوئی شخص متاثر ہوا اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر متاثر ہوا، ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایک منظم منصوبـہ تھا
پاکستان کے ڈی فیکٹو حکمران عاصم منیر نے ایک عمران خان کو راستے سے ہٹانے اور اپنے اقتدار کو طول دینے کیلئے 100 کے قریب بچـوں کی بَلـی چـڑھا دی ہے۔
پی ٹی آئی کے دور میں شروع کیا گیا صحت انشورنس کارڈ ایک بہترین پروگرام تھا جس سے ہر طبقہ زندگی کے لوگوں کو علاج معالجہ کی سہولت حاصل ہوگئی تھی اور خیبر پختونخوا میں اب بھی کامیابی سے چل رہا ہے۔ اسکی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں پر بوجھ کم ہوا تھا۔ اسے پور ملک میں دوبارہ شروع کرنا چاہیے۔
پمز کے واقعے نے سب کو اداس کیا ہے لیکن یاد رکھئیے پاکستان میں شوکت خانم جیسا ورلڈ کلاس اسپتال بھی کام کر رہا ہے۔ جہاں غریب اور امیر کا کوئی فرق نہیں۔کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم اسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اپنے عطیات سے اس کی تکمیل میں حصہ ڈالیں۔
پورے پاکستان کو پتا ہونا چاہئے کہ ہم کوئی سیاست نہیں کررہے بلکہ آپ کی اور آپ کے بچوں کی زندگیوں کی جنگ لڑ رہے ہیں ، جب تک آپ نہیں نکلیں گے اور آپ کا خوف نہیں ہوگا تو یہ سانحات ہوتے رہیں گے ، اس حکومت کو گھر بھیجے بغیر کوئی چارہ نہیں ، عوام کو ہمارے ساتھ نکلنا ہوگا ، سلمان اکرم راجہ